پیر, فروری 16, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں کشمیرنامہ

نئے کشمیر میں فوجی جوان محفوظ ہیں نہ عام لوگ:محبوبہ مفتی

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 23, 2023
in کشمیرنامہ
0
کشمیر حکومت  قبائیلوں  کی نقل و حمل میں مداخلت کر رہی ہے:محبوبہ
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر، 23 دسمبر (یو این آئی) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے پونچھ میں پر اسرار طور پر مرنے والے تین افراد کے اہلخانہ کو پچاس پچاس لاکھ روپیے معاوضہ دینے کا مطالبہ کیا ہے انہوں نے کہا: ‘پونچھ میں جن تین افراد کی موت واقع ہوئی، اس سلسلے میں انکوائری مکمل ہونے تک ان کے اہلخانہ کو پچاس پچاس لاکھ روپیے بطور معاوضہ دیا جانے چاہئے اور جو ہسپتال میں ہیں، ان کو پانچ پانچ لاکھ روپیے معاوضہ دئے جانے چاہئے’۔ان کا کہنا تھا کہ نئے کشمیر میں فوجی جوان محفوظ ہے نہ عام لوگ محفوظ ہیں۔موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘میری لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے مودبانہ گذارش ہے کہ جب تک انکوائری مکمل ہوجائے تب تک پونچھ میں پر اسرار طور پر مرنے والوں کے اہلخانہ کو پچاس پچاس لاکھ روپیے معاوضہ دیا جانا چاہئے کیونکہ یہ کافی غریب لوگ ہیں’۔
ان کا کہنا تھا: ‘جو ہسپتال میں زیر علاج ہیں ان کو پانچ پانچ لاکھ روپیے معاوضہ دیا جانا چاہئے’۔محبوبہ مفتی نے کہا کہ ہم پونچھ میں سیکورٹی فورسز پر ہونے والے حملے کی بھی شدید مذمت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا: ‘ہر کوئی اس واقعے (سیکورٹی فورسز پر حملے) کی مذمت کرتا ہے کیونکہ یہ بھی کسی گھر کے بچے ہوتے ہیں اور روزی روٹی کمانے کے لئے نکلتے ہیں’۔ان کا کہنا تھا: ‘راجوری اور پونچھ ایک ایسا علاقہ ہے جس نے کبھی ملی ٹنسی کا ساتھ نہیں دیا ہے اس علاقے کے لوگ بہت امن پسند ہیں’۔موصوف صدر نے کہا: ‘گذشتہ دو تین برسوں سے ہم دیکھ رہے ہیں کہ وہاں ملی ٹنسی ہے حالانکہ مقامی لوگ اس میں ملوث نہیں ہیں جتنے بھی (ملی ٹنٹ) مارے گئے وہ سب غیر مقامی تھے’۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی یہ دعویٰ کر رہا ہے کہ جموں وکشمیر میں سب کچھ ٹھیک ٹھاک ہے۔ان کا کہنا تھا: ‘راجوری پونچھ میں گذشتہ تین برسوں سے جوان سے لے کر فوج کے اعلیٰ افسران جاں بحق ہوتے ہیں’۔انہوں نے کہا: ‘یہ کیسا خوشحال کشمیر ہے جہاں فوجی جوان محفوظ ہیں نہ عام لوگ محفوظ ہیں’۔

Tags: انکوائریپی ڈی پی صدرسابق وزیر اعلیٰفوجی جوانکشمیرمحبوبہ مفتی
ShareTweetSend
Previous Post

یوٹیوبر منیش کشیپ کو ملی 9 ماہ بعد جیل سے رہائی

Next Post

پونچھ میں تین افراد کی پر اسرار طور پرہلاکتیں

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پونچھ میں تین افراد کی پر اسرار طور پرہلاکتیں

پونچھ میں تین افراد کی پر اسرار طور پرہلاکتیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In