اتوار, مئی 17, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home سیاست

شرمیلا کی کانگریس میں شمولیت کا شارہ، دہلی طلبی سیاسی حلقوں میں موضوع بحث

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 27, 2023
in سیاست
0
شرمیلا کی کانگریس میں شمولیت کا شارہ، دہلی طلبی سیاسی حلقوں میں موضوع بحث
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حیدرآباد(یواین آئی)آندھراپردیش میں کانگریس نے لوک سبھا کے ساتھ ہونے والے اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کا آغازکردیا ہے۔وائی ایس آرتلنگانہ پارٹی کی صدروائی ایس شرمیلا کی کانگریس میں شمولیت کی اطلاعات کے ساتھ ہی اس تلگو ریاست کے سیاسی حلقوں میں بحث شروع ہوگئی ہے۔شرمیلا جو متحدہ آندھراپردیش کے سابق وزیراعلی وائی ایس راج شیکھرریڈی کی دختر اوروائی ایس آرتلنگانہ پارٹی کی سربراہ ہیں، کو کانگریس ہائی کمان کی جانب سے دہلی طلب کئے جانے کی اطلاع ملی ہے۔شرمیلا کے بھائی وائی ایس جگن موہن ریڈی فی الحال اس تلگوریاست کے وزیراعلی اور وائی ایس آرکانگریس کے صدر ہیں۔بتایاجاتا ہے کہ کانگریس کے سینئر لیڈران شرمیلا سے اے پی کے انتخابات کے سلسلہ میں تبادلہ خیال کریں گے۔شرمیلا کی پارٹی نے حال ہی میں منعقدہ تلنگانہ اسمبلی انتخابات سے کانگریس کی ایما پر دوری اختیار کی تھی۔سمجھاجاتا ہے کہ انہیں اے پی میں انتخابی مہم چلانے والی اہم شخصیات (اسٹارکمپینر) میں شامل کیا جائے گا۔اسی دوران اے پی کانگریس کے لیڈروں نے پارٹی کے اعلی رہنماوں سے آج ملاقات کی جس میں انتخابی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیاگیا۔بتایاجاتا ہے کہ کانگریس جس کا سال 2014میں متحدہ آندھراپردیش کی تقسیم کے ذریعہ تلنگانہ کی تشکیل کے بعد سے موجودہ آندھراپردیش کی اسمبلی میں کوئی بھی رکن نہیں ہے، کے احیا کی تیاری کی جارہی ہے۔

Tags: دہلی طلبیشرمیلاکانگریسموضوع بحثوائی ایس آرتلنگانہ پارٹی
ShareTweetSend
Previous Post

نتین یاہوکی اسرائیلی خفیہ ایجنسی ‘موساد’ کے چیف کے ساتھ "سخت کشیدگی”

Next Post

دہلی کہرے کی لپیٹ میں، پروازوں اور ٹرینوں کی آمدورفت متاثر

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دہلی میں سردی کاستم ۔۔۔ الرٹ جاری

دہلی کہرے کی لپیٹ میں، پروازوں اور ٹرینوں کی آمدورفت متاثر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In