پیر, اپریل 13, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

ہند-روس تعلقات میں پیش رفت پرپوتن کا اظہارِمسرت

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 28, 2023
in اخبارجہاں
0
یوکرین کے چار خودمختار علاقوں کوروس میں ضم کرنے کا اعلان
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ماسکو ( یواین آئی ) روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے دنیا میں جاری اتھل پتھل کے باوجود ہندوستان اور روس کے تعلقات میں پیش رفت پر خوشی کا اظہار کیا اور دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کو توسیع دینے کی ضرورت کا اظہار کیا۔

???????????????????? #Russia’n President Vladimir Putin received Minister of External Affairs of the Republic of #India Dr S.Jaishankar in Kremlin today pic.twitter.com/QqnLknLhlJ

— Dmitry Solodov ???????? (@SolodovDmitry) December 27, 2023

مسٹر پوتن نے یہ بات کل دیر شام کریملن میں ہندوستانی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے ساتھ اپنی ملاقات کے دوران کہی۔وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کَل ماسکو میں، روس کےنائب وزیر اعظم اور صنعت و تجارت کے وزیر ڈینس منتروف کے ساتھ ہند-روس دوطرفہ اقتصادی تعاون پر جامع اور نتیجہ خیز بات چیت کی۔ انھوں نے تجارت، مالیہ، کنکٹی وِٹی، توانائی، شہری ہوابازی اور نیوکلیئرشعبوں میں اہم پیش رفت کا ذکر کیا۔ ڈاکٹر جے شنکر نے نئے موقعوں کی دریافت پر اورزیادہ توجہ دئے جانے کو سراہا۔کریملن کے مطابق مسٹر پوٹن نے کہا کہ ہماری تجارت مسلسل دوسرے سال زیادہ پراعتماد رفتار سے بڑھ رہی ہے۔ اس سال ترقی کی شرح پچھلے سال سے بھی زیادہ رہی۔ ہم ہائی ٹیک شعبوں میں مل کر کام کر رہے ہیں۔روسی صدر نے کہا، "ہمیں یہ جان کر بہت خوشی ہوئی ہے کہ دنیا میں موجودہ بحران کے باوجود، ایشیا میں ہمارے روایتی دوستوں، ہندوستان اور ہندوستانی عوام کے ساتھ تعلقات مسلسل بڑھ رہے ہیں۔ میں مسٹر مودی کا موقف جانتا ہوں اور ہم نے اس بارے میں ایک سے زیادہ بار بات کی ہے۔ میں ان کی صورتحال، ہاٹ اسپاٹ، یوکرین کی صورتحال سمیت پیچیدہ عمل کے تئیں ان کے رویے کے بارے میں بات کر رہا ہوں، میں نے انہیں اس تنازعہ کی صورتحال سے آگاہ کیا ہے۔ میں اس مسئلہ کو پرامن طریقوں سے حل کرنے کی ان کی کوششوں سے واقف ہوں۔انہوں نے کہا، ’’ہم اپنے دوست مسٹر مودی کو روس میں دیکھ کر خوش ہوں گے۔‘‘ ہمیں موجودہ مسائل پر بات کرنے اور روس -ہندتعلقات کی ترقی کے امکانات کے بارے میں بات کرنے کا موقع ملے گا۔ ہمارے پاس بات کرنے کے بہت سے امکانات ہیں۔”

Tags: اقتصادی تعاونپوتنپیش رفتہند-روس تعلقات
ShareTweetSend
Previous Post

مودی کے اجودھیا دورہ کے پیش نظر تیاریاں تیز

Next Post

کانگریس پارٹی نے 139 واں یوم تاسیس منایا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کانگریس پارٹی نے 139 واں یوم تاسیس منایا

کانگریس پارٹی نے 139 واں یوم تاسیس منایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In