بدھ, فروری 18, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

للن سنگھ جے ڈی یوصدر کے عہدہ سے مستعفی، نتیش سنبھالیں گے پارٹی کی کمان

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
دسمبر 29, 2023
in خاص خبریں
0
للن سنگھ جے ڈی یوصدر کے عہدہ سے مستعفی، نتیش سنبھالیں گے پارٹی کی کمان
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یواین آئی) جنتا دل یو کے قومی صدر للن سنگھ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار پارٹی کے نئے صدر ہوں گے۔مسٹر سنگھ نے جمعہ کو یہاں پارٹی کی قومی ایگزیکٹو میٹنگ کے دوران صدر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کی پیشکش کی۔ انہوں نے نتیش کمار کو پارٹی کا نیا قومی صدر بنانے کی تجویز بھی پیش کی۔ایگزیکٹو نے مسٹر سنگھ کا استعفیٰ قبول کر لیا اور نتیش کمار کو پارٹی کا نیا قومی صدر بنانے کی تجویز کی حمایت کی۔
قابل ذکر ہے کہ گزشتہ کچھ دنوں سے قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ مسٹر سنگھ قومی صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیں گے اور نتیش کمار ان کی جگہ پارٹی کی کمان سنبھالیں گے۔پارٹی کے سینئر لیڈر کے سی تیاگی نے نامہ نگاروں کے سوالات کے جواب میں کہا کہ پارٹی شام کو ایک پریس کانفرنس کرے گی جس میں تمام فیصلوں کا باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔
جے ڈی (یو) راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ اور سینئر لیڈر رام ناتھ ٹھاکر نے کہا کہ مسٹر سنگھ نے انتخابات لڑنے کے لئے اسپیکر کے عہدے کی ذمہ داری سےآزادہونے کی درخواست کی تھی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایگزیکٹو میں کئے گئے تمام فصلوں کے بارے میں معلومات شام کو نیشنل کونسل کے اجلاس کے بعد دی جائیں گی۔تاہم جمعرات کی شام یہاں منعقد پارٹی عہدیداروں کی میٹنگ کے بعد جے ڈی یو کے تمام بڑے لیڈروں نے مسٹر سنگھ کے استعفیٰ کی قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ پارٹی میں سب کچھ معمول پر ہے اور کسی قسم کی کوئی بے ضابطگی نہیں ہے۔

Tags: قومی ایگزیکٹوقومی صدرللن سنگھنتیش کماروزیر اعلی
ShareTweetSend
Previous Post

بی جے پی-آر ایس آر ایس بزدل ہیں: کھڑگے

Next Post

اشیئر مارکیٹ میں لگاتار چھ روز کی تیزی رک گئی

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
شیئربازار میں دوسرے دن بھی تیزی

اشیئر مارکیٹ میں لگاتار چھ روز کی تیزی رک گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In