منگل, فروری 17, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

غزہ پر اسرائیل نے ڈھائی ماہ میں تقریباً 30 ہزار بم برسا ئے

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 31, 2023
in خاص خبریں
0
غزہ کا مواصلاتی نظام تباہ
0
SHARES
22
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غزہ، 30 دسمبر (یو این آئی)غزہ پر تقریباً تین ماہ گزرنے کے باوجود اسرائیل کی بمباری جاری ہے اور اس عرصے میں اسرائیل نے غزہ پر تقریباً 30 ہزار بم گرائے جس کے نتیجے میں 70 فیصد علاقہ مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔وال اسٹریٹ جرنل کی جانب سے شائع رپورٹ کے مطابق دسمبر کے وسط تک اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر 29ہزار بم گرائے جس کے نتیجے میں غزہ میں قائم 4 لاکھ 39 ہزار گھروں میں سے 70 فیصد عمارتیں اور گھر تباہ ہو گئے۔رپورٹ کے مطابق 4 لاکھ 39 ہزار میں سے 3 لاکھ سے زائد تباہ ہو چکے ہیں۔اسرائیلی بمباری سے صرف فلسطینیوں کے گھروں کو نقصان نہیں پہنچا بلکہ متعدد بازنطینی چرچوں، تاریخی مساجد، شاپنگ مال، ہوٹل، سینما و تھیٹر اور اسکول بھی ملبے کا ڈھیر بن گئے۔رپورٹ کے مطابق تباہ کن بمباری میں جن بجلی، پانی اور صحت کی تنصیبات کو نقصان پہنچا، ان کی مرمت نہیں کی جاسکتی۔غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بمباری میں مزید 165 فلسطینی باشندے شہید ہو گئے جس کے بعد 7 اکتوبر سے اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 21 ہزار 672 ہو گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ شہید ہونے والوں میں اکثریت عام شہریوں کی ہے بلکہ اس میں سے 312 محکمہ صحت کے افراد ہیں۔

Tags: 30 ہزار بماسرائیلڈھائی ماہغزہوال اسٹریٹ جرنل
ShareTweetSend
Previous Post

متحدہ عرب امارات کے فضائی کرایوں میں بڑی کمی

Next Post

مدھیہ پردیش کے نومنتخب وزراء میں محکموں کی تقسیم

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مدھیہ پردیش کے نومنتخب وزراء میں محکموں کی تقسیم

مدھیہ پردیش کے نومنتخب وزراء میں محکموں کی تقسیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In