منگل, جولائی 1, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن دیارِادب جہانِ اردو

اردوکتاب میلہ اردو کی تاریخ میں ایک سنگ میل ثابت ہوگا:ڈاکٹر ظہیرقاضی

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
جنوری 4, 2024
in جہانِ اردو
0
اردوکتاب میلہ اردو کی تاریخ میں ایک سنگ میل ثابت ہوگا:ڈاکٹر ظہیرقاضی
0
SHARES
47
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی 3 جنوری(یواین آئی)ممبئی میں 6،جنوری سے قومی کونسل اور انجمن اسلام کے زیر اہتمام ہونے والے ممبئی اردو کتاب میلہ2024سے قبل انجمن کے صدر ڈاکٹر ظہیرقاضی نے کہاکہ اردوکتاب میلہ اردو میلے کی تاریخ میں ایک سنگ میل ثابت ہوگا جنوبی ممبئی میں ممبئی مراٹھی پتر کار سنگھ میں قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان اور انجمن اسلام کی جانب سے ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے قومی کونسل کے اردو کتاب میلہ کے انچارج افسر اجمل سعید نے آغاز میں قومی کونسل کے ڈائریکٹر پروفیسر دھننجے سنگھ کی جانب سے تمام محبان اردو کو اردو کتاب میلے کی کامیابی کی پیشگی مبارکباد دی،اور ان کی جانب سے میلے کی کامیابی کے لیے ہر ممکن اقدامات کی یقین دہانی کرائی۔
صدر انجمن اسلام ڈاکٹر ظہیر قاضی نے قومی کونسل کے اردو کتاب میلے میں انجمن اسلام کے اشتراک کا ذکر کرتے ہوئے مزید کہا کہ انجمن اپنے تمام تر ذرائع وسائل سے اس میلے کو تاریخی کامیابی سے ہمکنار کرنے کی ہر ممکن کوشش کرے گی اور اس میں ممبئی کے تمام محبان اردو کا تعاون حاصل ہے۔اس موقع پراردو کتاب میں لے کے افیسر انچارج اجمل سعید نے اردو کتاب میلوں کی تاریخ اور موجودہ میلے کی غرض و غایت بیان کرتے ہوئے کہا کہ” یہ قومی کونسل کی تاریخ کا سب سے کامیاب میلہ ہوگا اور اس میں تقریبا ڈیڑھ سو سے زائد پبلشرز حصہ لیں گے.
انہوں نے ممبئی اور اطراف کی تمام اردو اداروں، تنظیموں اور انجمن اسلام کے علاوہ دیگر ادارے جیسے انجمن خیر الاسلام وغیرہ کے تعاون پر ان کا شکریہ ادا کیا۔میلے کے پہلے دن اغاز میں چھ جنوری کو افتتاحی سیشن کی ذمہ داری سنبھالنے والے گل بوٹے ادارے کے ذمہ دار فاروق سید نے میلے کے منتظمین کی جانب سے مہاراشٹر سرکار اور ممبئی میونسپل کارپوریشن کے شعبہء تعلیم سے جی آر نکلنے پر اظہار مسرت کیا۔اور واضح کیا کہ اس جی آر کی رو سے طلبہ اور اساتذہ کو میلے میں حاضری سے کوئی دقت یا پریشانی نہیں ہوگی۔انہوں نے افتتاحی پروگرام میں تقریبا دس ہزار طلباء کی شرکت کا ہدف مقرر کیا ہے۔اس کے علاوہ ممبرا ،تھانہ بھیونڈی کلیان، کوکن ان علاقوں سے بھی میلے میں بڑی تعداد میں شرکا ء اور طلبہ اس میلے میں شریک ہوں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اردو ذریعہ تعلیم سے اپنے مستقبل کو روشن کرنے والے طلبہ کی اس میلے کے مختلف مقابلوں میں حصہ داری رکھی گئی ہے۔فرید احمد خان صدر اردو کارواں نے خاص طور پر میلے میں نو دن کے اہم پروگراموں پر روشنی ڈالی اس میلے میں دو مشاعروں کا انعقاد ہوگا، جن میں ایک مشاعرہ نو جنوری کی شام کو ہوگا،جس کی ذمہ داری اردو کارواں کی ہے ،اور دوسرا مشاعرہ میلے کے آخری دن 14 جنوری کی شام میں ہوگا جس کی ذمہ داری پاسبان ادب کو سونپی گئی ہے۔اس پریس کانفرنس میں نائب صدر انجمن اسلام ڈاکٹر شیخ عبداللہ اور ڈاکٹر قاسم امام خاص طور پر شریک تھے۔

Tags: اردوکتاب میلہانجمن اسلامڈاکٹر ظہیرقاضیقومی کونسلممبئی
ShareTweetSend
Previous Post

اسرائیل یہودیوں کے لئے سب سے زیادہ غیر محفوظ: یہودی عالم دین

Next Post

مکتب خمینیؒ کے شاگرد قاسم سلیمانی کی شخصیت آفاقی ہوگئی: ڈاکٹر فرید الدین

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
مکتب خمینیؒ کے شاگرد قاسم سلیمانی کی شخصیت آفاقی ہوگئی: ڈاکٹر فرید الدین

مکتب خمینیؒ کے شاگرد قاسم سلیمانی کی شخصیت آفاقی ہوگئی: ڈاکٹر فرید الدین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In