ہفتہ, فروری 14, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں کشمیرنامہ

وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 8, 2024
in کشمیرنامہ
0
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ
0
SHARES
27
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جموں (یو این ائی) ناساز گار موسمی صورتحال کے پیش نظر وزیر داخلہ امیت شاہ کا 9 جنوری یعنی منگل کا دورہ جموں و کشمیر منسوخ کر دیا گیا ہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ وزیر داخلہ امیت شاہ 9 جنوری یعنی منگل کو جموں و کشمیر کا دورہ کرنے والے تھے جس کو نا ساز گار موسمی صورتحال کے پیش نظر منسوخ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وازیر داخلہ اپنے دورہ کے دوران1379 کروڑ روپیوں کے مالیت کے پروجیکٹوں کا افتتاح کرنے والے تھے۔
انہوں نے کہا کہ علاوہ ازیں امیت شاہ 2348 کروڑ روپیوں کی مالیت کے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے والے تھے۔ان کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ اپنے اس دورے کے دوران جموں وکشمیر کی سیکورٹی و تعمیراتی و ترقیاتی منظر نامے کا بھی جائزہ لینے والے تھے۔ذرائع نے بتایا کہ دورہ کے دوران امیت شاہ پونچھ میں ڈھیرہ کی گلی کا دورہ بھی کرنے والے تھے جہاں 21 دسمبر 2023 کو ملی ٹنٹوں کے گھات لگا کر حملے میں 4 فوجی جوان جاں بحق ہوئے تھے۔
انہوں نے کہا کہ اس دوران وزیر داخلہ کئی نوجوانوں میں تقرری کے خطوط بھی تقسیم کرنے والے تھے۔ان کا کہنا تھا کہ وزیر داخلہ اپنے دورے کے دوران یہاں وکست بھارت سنکلپ یاترا کے سلسلے میں گلشن گرائونڈ میں ایک بھاری اجتماع سے خطاب بھی کرنے والے تھے۔بی جے پی جموں وکشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینہ نے بھی وزیر داخلہ کے دورے کی منسوخی کی تصدیق کرتے ہوئے ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘ابھی اطلاع موصول ہوئی کہ خطے میں جاری غیر یقینی موسمی صورتحال کے پیش نظر مرکزی وزیر داخلہ شری امیت شاہ جی کا دورہ جموں منسوخ کر دیا گیا ہے’۔بتادیں کہ وزیر داخلہ کے دورے کے پیش نظر حکام نے جہاں سیکورٹی کے کڑی انتظامات کئے تھے وہیں پارٹی نے بھی اس دورے کے پیش نظر مکمل تیاریاں کی تھیں۔

Tags: پارٹیتقرریجموں و کشمیرموسموزیر داخلہ
ShareTweetSend
Previous Post

بلقیس بانو کے مقدمہ میں عدالت کے فیصلے سے بی جے پی بے نقاب: راہل-پرینکا

Next Post

بلقیس بانو کیس میں 11 مجرموں کو عدالت عظمیٰ سے لگا جھٹکا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
بلقیس بانو کیس میں 11 مجرموں کو عدالت عظمیٰ سے لگا جھٹکا

بلقیس بانو کیس میں 11 مجرموں کو عدالت عظمیٰ سے لگا جھٹکا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In