اتوار, مارچ 29, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزنس

ریلائنس کا گجرات میں سبز توانائی کی پیداوار بڑھانے کا اعلان

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 10, 2024
in بزنس
0
ریلائنس کا گجرات میں سبز توانائی کی پیداوار بڑھانے کا اعلان
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گاندھی نگر (یو این آئی)ریلائنس اگلے 10 سالوں تک گجرات کے سبز توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری جاری رکھے گی ریلائنس 2030 تک گجرات کی سبز توانائی کی کھپت کا تقریباً نصف پیداوار کرے گی یہ اعلان ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی نے وائبرینٹ گجرات گلوبل سمٹ 2024 میں کیا اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ گجرات سبز ترقی میں ایک عالمی رہنما کے طور پر ابھرے، ریلائنس نے جام نگر میں 5,000 ایکڑ کے دھیرو بھائی امبانی گرین انرجی گیگا کمپلیکس کی تعمیر شروع کر دی ہے۔
مسٹر امبانی نے کہا، اس سے بڑی تعداد میں سبز ملازمتیں پیدا ہوں گی اور سبز مصنوعات اور مواد کی پیداوار ممکن ہو سکے گی جس سے گجرات سبز مصنوعات کا ایک سرکردہ برآمد کنندہ بن جائے گا۔
گجرات کو اپنی مادر وطن اور کرم بھومی بتاتے ہوئے مکیش امبانی نے کہا کہ گزشتہ 10 سالوں میں ریلائنس نے ملک میں تقریباً 12 لاکھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی ہے اور اس سرمایہ کاری کا ایک تہائی سے زیادہ حصہ صرف گجرات میں کیا گیا ہے۔ ریلائنس 7 کروڑ گجراتیوں کے خوابوں کو پورا کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔

Tags: ریلائنسریلائنس انڈسٹریزسبز توانائیگجراتگرین انرجی
ShareTweetSend
Previous Post

امروہہ میں سربازار30سالہ شخص کا قتل

Next Post

کانگریس لیڈر رام مندر کے افتتاحی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ناگپور: پنچایت سمیتی الیکشن میں کانگریس کے "اچھے دن”

کانگریس لیڈر رام مندر کے افتتاحی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In