ہفتہ, اپریل 11, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home عدلیہ

تیجسوی یادو کےخلاف دائر ہتک عزت کا مقدمہ منسوخ

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 13, 2024
in عدلیہ
0
تیجسوی یادو کی ضمانت منسوخی کیلئے سی بی آئی عدالت پہنچ گئی
0
SHARES
26
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

آر جے ڈی لیڈر کے معافی نامہ کو قبول کرنے کے بعد انہیں کورٹ نے راحت دے دی

نئی دہلی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے راشٹریہ جنتا دل لیڈر اور بہار کے سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو کے خلاف ان کے متنازعہ تبصرہ کے حوالے سے احمد آباد کی ایک عدالت میں دائر ہتک عزت کا مقدمہ معافی مانگنے کے ساتھ ہی اپنا بیان واپس لینے کے بعد پیر کو منسوخ کر دیا۔
جسٹس ابھے ایس اوکا اورجسٹس اجل بھوئیاں کی بنچ نے معاملے میں آر جے ڈی لیڈر کے معافی نامہ کو قبول کرنے کے بعد انہیں راحت فراہم کی۔

مسٹر یادو نے گزشتہ سال مارچ میں ایک بیان میں کہا تھا کہ صرف گجراتی ہی ٹھگ ہو سکتے ہیں۔ اس کے بعد گجرات کے احمد آباد کے رہنے والے تاجر ہریش مہتا نے عدالت میں ان کے خلاف ہتک عزت کی شکایت درج کرائی تھی۔ مبینہ طور پر مجرمانہ ہتک عزت کے لئے مسٹر یادو کے خلاف تعزیرات ہند (آئی پی سی) کی دفعہ 499 اور 500 کے تحت شکایت درج کی گئی تھی۔

عدالت عظمیٰ نے گزشتہ ماہ شکایت کنندہ سے پوچھا تھا کہ جب یادو نے اپنا تبصرہ واپس لے لیا ہے تو ہتک عزت کا مقدمہ کیوں جاری رکھا جائے۔

سپریم کورٹ میں دائر اپنی درخواست میں مسٹر یادو نے احمد آباد کی عدالت میں زیر التواء مجرمانہ ہتک عزت کی شکایت کو گجرات سے باہر دہلی یا کسی دوسری ریاست میں منتقل کرنے کی درخواست کی تھی۔ تب سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 142 کے تحت اختیارات استعمال کرنے کا عندیہ دیا تھا۔

گجرات کی ایک عدالت نے گزشتہ سال اگست میں ضابطہ فوجداری کی دفعہ 202 کے تحت مسٹر یادو کے خلاف ابتدائی تفتیش کی اور کہا تھا کہ مسٹر مہتا کی طرف سے دائر شکایت پر انہیں طلب کرنے کے لئے کافی بنیادیں ہیں۔

مسٹر مہتا نے دعویٰ کیا تھا کہ مسٹر یادو نے گزشتہ سال مارچ میں پٹنہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا تھا، ’’موجودہ حالات میں صرف گجراتی ہی ٹھگ ہوسکتے ہیں اور ان کی دھوکہ دہی کو معاف کردیا جائے گا۔‘‘

Tags: آر جے ڈیتیجسوی یادوسپریم کورٹمعافی نامہ
ShareTweetSend
Previous Post

وزیراعظم ہاؤسنگ اسکیم میں بے ضابطگیوں کا معاملہ مدھیہ پردیش اسمبلی میں اٹھا

Next Post

ایک وقت ایسا آئے گا جب کانگریس کے لیڈر بی جے پی کے صدر ہوں گے: ادھو

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مہاراشٹر کے غداروں کو دفن کیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے: ادھوٹھاکرے

ایک وقت ایسا آئے گا جب کانگریس کے لیڈر بی جے پی کے صدر ہوں گے: ادھو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In