بدھ, اپریل 1, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

مرکز کوکسانوں کی بات سننی چاہئے :سچن پائلٹ

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 14, 2024
in دیار وطن
0
راہل گاندھی کی یاترا سے عام لوگوں کو جڑنے کا موقع ملے گا – پائلٹ
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جے پور، 14 فروری ( یواین آئی ) راجستھان کے سابق نائب وزیر اعلیٰ سچن پائلٹ نے مرکزی حکومت پر کسانوں سے کئے گئے وعدوں کو توڑنے کا الزام لگاتے ہوئے کہاکہ مرکزی حکومت کو اپنا ضدی رویہ چھوڑ کر احتجاج کرنے والے کسانوں سے بات کرنی چاہئے اور ان کے مسائل کو سن کر کسانوں کے مطالبات کو تسلیم کرنا چاہئے۔
مسٹر پائلٹ نے یہ بات آج یہاں کانگریس لیڈر سونیا گاندھی کے راجیہ سبھا کے لیے نامزدگی داخل کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ کسان احتجاج کر رہے ہیں، یہ حکومت کااڑیل پن ہے اور حکومت کے اسی ضدی رویہ کے باعث اس معاملےکا حل نہیں نکل رہا ہے۔ کانگریس پارٹی نے کل اعلان کیا کہ اگر چھتیس گڑھ میں ہماری حکومت بنتی ہے تو ہم کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) کو قانونی پروویژن بنائیں گے۔ کسانوں کو ان کی لاگت کے حساب سے رقم نہیں مل رہی ہے۔ ہم نے وعدہ کیا ہے کہ ہم ایم ایس پی کو لاگو کریں گے ۔کسان احتجاج کر رہے ہیں لیکن مرکزی حکومت نے کسانوں کے مفادات کو داؤ پر لگا کر تین سیاہ قانون بنائے ۔
انہوں نے کہا کہ اس سے پہلے کسانوں نے ڈیڑھ سال تک احتجاج کیا اور سینکڑوں لوگ مارے گئے اور مرکزی حکومت نے وعدہ کیا تھا کہ ہم ایم ایس پی پر قانون بنائیں گے، اب حکومت کی مدت کار ختم ہو رہی ہے، حکومت کو اپنا وعدہ پورا کرنا چاہیے تھا۔ انہوں نے کہا کہ کسانوں پر دباؤ ڈالنے کے بجائے حکومت کے لیے بہتر ہو گا کہ وہ ان سے بات کرے اور ان کے مسائل کا حل تلاش کرے۔
مسٹرپائلٹ نے کہا کہ آج ہم سب کی درخواست پر محترمہ سونیا گاندھی نے راجستھان سے راجیہ سبھا کی امیدوار کے طور پر اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے جو کہ راجستھان کے لیے بہت خوشی کی بات ہے اور کانگریسیوں کے لیے خوشی کا موقع ہے کیونکہ انھوں نے راجستھان کو منتخب کیا ہے ایم پی بننے کے لیے، اس سے کارکنوں میں توانائی پیدا ہوگی۔ اس سے لوک سبھا انتخابات میں بھی پارٹی پر مثبت اثر پڑے گا۔

Tags: احتجاجراجستھانسچن پائلٹکسانمرکز
ShareTweetSend
Previous Post

سونیا گاندھی نے راجستھان سے راجیہ سبھا کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کیا

Next Post

عمر خالد نے سپریم کورٹ سے درخواست ضمانت واپس لے لی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
عمر خالد نے جیل سے لکھا خط،اسیری کادرد بیان کیا

عمر خالد نے سپریم کورٹ سے درخواست ضمانت واپس لے لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In