جمعرات, اپریل 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

امریکی صدر کی اسرائیلی وزیر اعظم سے ٹیلی فونک بات چیت

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 16, 2024
in اخبارجہاں
0
امریکی صدر کی اسرائیلی وزیر اعظم سے ٹیلی فونک بات چیت
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

واشنگٹن (یو این آئی) امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم بنیا مین نتن یاہو سے فون پر بات کی۔وائٹ ہاؤس کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، دونوں سربراہان نے اسرائیل اور حماس کے درمیان یرغمالیوں کے تبادلے کے حوالے سے بات چیت کی ہے تو بائیڈن کا کہنا ہے کہ وہ تمام اسیروں کی جلد از جلد رہا ئی کے لیے سخت محنت کریں گے۔
بات چیت کے دوران جو بائیڈن نے اس بات پر زور دیا کہ اسرائیل، شہریوں کی سلامتی کو یقینی بنانے اور قابل یقین اور قابل عمل منصوبے کے بغیر رفح شہر پر حملہ نہ کرے۔
غزہ پر اپنے حملے اور قبضے کے دوران فلسطینیوں کی ایک کثیر تعداد کو قتل کرنے والے اسرائیل نے خطے کے شمالی اور وسطی علاقوں کی زیادہ تر آبادی کو مصر کی سرحد وں سے متصل شہر رفح کو نقل مکانی کرنے پر مجبور کیا ہے۔
اسرائیل ان حملوں کے دوران شمال میں مقیم عوام کے لیے "محفوظ” قرار دیے گئے جنوبی علاقے پر حملہ کرنے اور آبادی کو زبردستی دور ہٹانا چاہتا ہے۔ایک اندازے کے مطابق 14 لاکھ شہری رفح میں پھنسے ہوئے ہیں۔

Tags: اسرائیلامریکی صدربنیا مین نتن یاہوجو بائیڈنرفحوائٹ ہاؤس
ShareTweetSend
Previous Post

مستحکم جمہوری نظام معاشی ترقی کو فروغ دیتا ہے:اوم برلا

Next Post

کویت کے امیر نے پارلیمان کو تحلیل کر دیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کویت کے امیر نے پارلیمان کو تحلیل کر دیا

کویت کے امیر نے پارلیمان کو تحلیل کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In