ہفتہ, نومبر 15, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

گجرات میں کانگریس حکومت آئے گی، پرانی پنشن لائے گی: راہل گاندھی

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 20, 2022
in دیار وطن
0
گجرات میں کانگریس حکومت آئے گی، پرانی پنشن لائے گی: راہل گاندھی
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک):کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ گجرات اسمبلی انتخاب کے بعد اگر ان کی پارٹی کی حکومت بنتی ہے تو راجستھان اور چھتیس گڑھ کی طرح اس ریاست میں بھی پرانی پنشن کا انتظام کیا جائے گا۔ راہل گاندھی نے یہ بھی الزام عائد کیا کہ بی جے پی نے پرانی پنشن ختم کر کے بزرگوں کو ’آتم نربھر‘ (خود کفیل) سے ’نربھر‘ (منحصر) بنا دیا ہے۔
راہل گاندھی نے اپنے ٹوئٹ میں پرانی پنشن کو سرکاری ملازمین کا حق قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اگر گجرات میں کانگریس حکومت آتی ہے تو اس کو جلد از جلد نافذ کیا جائے گا۔ وہ ٹوئٹ میں لکھتے ہیں کہ ’’پرانی پنشن ختم کر بی جے پی نے بزرگوں کو آتم نربھر سے نربھر بنا دیا۔ ملک کو مضبوط کرنے والے سرکاری ملازمین کا حق ہے پرانی پنشن۔ ہم نے راجستھان، چھتیس گڑھ میں پرانی پنشن بحال کی۔ اب گجرات میں بھی کانگریس حکومت آئے گی، پرانی پنشن لائے گی۔‘‘
راہل گاندھی نے اسی کے ساتھ اپنی یاترا کے دوران بی جے پی بی جے پی اورآرایس ایس پر نفرت او رتشدد ننے الزام عائدکیا اور کہاکہ ملک کی تقسیم کی اجازت نہیں دیں گے‘ کانگریس قائد راہل گاندھی بھارت جوڑو یاترا کے دوران چترتھالہ کے قریب ان خیالات کااظہار کیاہے۔
کانگریس کارکنان کے ایک بڑی ہجوم سے خطاب کرتے ہوئے گاندھی نے کہاکہ اگر نفرت اور غصہ کی پالیسیوں پر وہ عمل کرتے ہیں تو ملک کی ترقی ممکن نہیں ہے۔
اپنی 150دنوں کی طویل یاترا میں کیرالا کے اندر عوام کا امنڈ پڑنے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے گاندھی نے کہاکہ لوگ ان کی تاترا میں شامل ہورہے ہیں کیونکہ وہ سمجھ رہے ہیں کہ ملک کا مستقبل خطرے میں ہے۔ گاندھی نے کہاکہ”کیا آپ سونچتے ہیں جیسے ملک کو تقسیم کیاجارہا ہے اس سے بے روزگاری جیسے مسائل حل ہوسکتے ہیں؟کیا آپ سونچتے ہیں کہ ایک منقسم معاشرہ اسپتالیں‘ سڑکیں بناسکتا ہے اور کیا بچوں کو تعلیم دے سکتا ہے؟ہندوستان کے لئے ایسے مسائل کا حل مشکل ہوجائے گا اگر نفرت کے راستے پر چلیں گے“۔
انہوں نے کہاکہ وہ عام لوگ ہیں جن کے جس کے کاندھے یہ مل چلار ہے ہیں جو نفرت پھیلائی جارہی ہے اس کی قیمت ادا کررہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ”کیسا ہے یہ کہ دنیاکے امیر ترین لوگ ہمارے پاس ہیں اور ہمارے لوگ ضروری اشیاء کے لئے سب سے زیادہ قیمتیں ادا کررہے ہیں؟یہ ایسی چیز ہے جس کوہم صرف قبول کرسکتے ہیں؟ملک کو تقسیم کرنے آر ایس ایس اور بی جے پی کے نظریہ کو ہم اجازت نہیں دیں گے اور ہم لاکھوں بے روزگاری ہندوستانیوں کے ہندوستان کو قبول نہیں کریں گے۔ہم ایسے ہندوستان کوقبول نہیں کریں گے جہاں پر لوگ ضروری اشیاء کی اونچی قیمتوں میں ڈوب رہے ہیں“۔ گاندھی نے کہاکہ پچھلے کچھ دنوں میں ان کی یارا کے دوران انہوں نے کیرالا میں اعتماد دیکھا ہے ریاست کے لوگ نفرت‘ غصہ اور تشدد پر یقین نہیں رکھتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ”آج ہندوستان غصہ تشدد اور نفرت سے بھرا پڑا ہے۔ بی جے پی نے یہ نفرت او رتشدد کو پھیلایاہے۔ یہ ان کے ڈی این اے میں ہے اور اس کے نتیجے میں کچھ خاص لوگوں کو کھربوں کا فائدہ پہنچایاگیاہے“۔
کانگریس قائدین نے کہاکہ اس یاترا کو نہ صرف کانگریس کی رکنان بلکہ عام لوگ اوربعض دائیں بازوکارکنان حمایت کررہے ہیں۔گاندھی نے کہاکہ سری نارائنہ گرواو رچاتامبی سوامی کال یا مہاتما ایان کالی آج زندہ ہوتے تو وہ بھی ”بھارت جوڑو“ کہتے۔ گاندھی نے کہاکہ انہوں نے کار کے بجائے پیدل چلنے کو ترجیح اس ملک میں کار خریدنے سے قاصر لوگوں کے احترام میں لیاگیا فیصلہ ہے۔

ShareTweetSend
Previous Post

فلموں اوراسٹارزکا بائیکاٹ منافع بخش کاروبار بن چکا ہے: سورا بھاسکر

Next Post

این سی پی یوایل کی کارکردگی پر اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کا سوال

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
این سی پی یوایل کی کارکردگی پر اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کا سوال

این سی پی یوایل کی کارکردگی پر اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کا سوال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

بی جے پی  بہارکی نمبرون پارٹی بن گئی

بی جے پی بہارکی نمبرون پارٹی بن گئی

نومبر 14, 2025
دہلی دھماکہ کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

دہلی دھماکہ کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

نومبر 11, 2025
بہارمیں بنے گی این ڈی اے کی  سرکار:ایگزٹ پولز

بہارمیں بنے گی این ڈی اے کی سرکار:ایگزٹ پولز

نومبر 11, 2025
دہلی کے دھماکہ کے بعد کی تصویری جھلکیاں

دہلی کے دھماکہ کے بعد کی تصویری جھلکیاں

نومبر 10, 2025
دہلی  دھماکہ  کے بعد قومی دارالحکو مت میں الرٹ

دہلی دھماکہ کے بعد قومی دارالحکو مت میں الرٹ

نومبر 10, 2025
مہنگائی شباب پر، غریب مشکل میں:اکھلیش

بہار تبدیلی کے لئے تیار ہے: اکھلیش یادو

نومبر 6, 2025
ملک میں انگریزوں جیسا مودی کا سامراج : پرینکا

ملک میں انگریزوں جیسا مودی کا سامراج : پرینکا

نومبر 6, 2025
کشمیرمیری فلمی زندگی کا سنگ میل رہا ہے: راج ببر

کشمیرمیری فلمی زندگی کا سنگ میل رہا ہے: راج ببر

نومبر 6, 2025
امریکہ میں کارگو طیارہ حادثہ کا شکار، 7  ہلاک

امریکہ میں کارگو طیارہ حادثہ کا شکار، 7 ہلاک

نومبر 5, 2025
فلپائن میں سمندری طوفان، 66 افراد ہلاک

فلپائن میں سمندری طوفان، 66 افراد ہلاک

نومبر 5, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In