بدھ, فروری 25, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

ڈبل انجن والی حکومت میں عورت ہونا جرم بن گیا: راہل، پرینکا

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 7, 2024
in دیار وطن
0
بلقیس بانو کے مقدمہ میں عدالت کے فیصلے سے بی جے پی بے نقاب: راہل-پرینکا
0
SHARES
28
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 07 مارچ (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی وڈرا نے اتر پردیش میں عصمت دری کی شکار دو بہنوں اور ان کے والد کی خودکشی کے واقعہ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈبل انجن میں خواتین کے ساتھ ‘دوہری ناانصافی’ ہے یہ کیا ہو رہا ہے کہ بی جے پی حکومتوں میں عورت ہونا جرم بن گیا ہے مسٹر راہل گاندھی نے کہاکہ ’’ان دو واقعات سے نریندر مودی کی ڈبل انجن والی حکومتوں میں ہونے والی ’ڈبل ناانصافی‘ کو سمجھیں۔ اترپردیش میں دو بہنوں نے زیادتی کے بعد پھندہ لگاکر خودکشی کرلی، اب انصاف نہ ملنے اور مقدمہ واپس لینے کے دباؤ کے باعث ان کے والد کو بھی پھندہ لگاکر خودکشی کرنی پڑی۔ مدھیہ پردیش میں خاتون کی عزت خاک میں مل گئی، غریب شوہر نے انصاف کی فریاد کی تو دو بچوں سمیت پھندہ پر لٹک گیا، شنوائی نہ ہونے سے مایوس، ڈبل انجن والی حکومت میں انصاف مانگنا جرم ہے۔ دوست میڈیا کے ذریعے بڑی محنت سے بنائی گئی جھوٹی تصویر کو بچانے کے لیے نہ صرف متاثرین بلکہ ان کے اہل خانہ کے ساتھ بھی دشمنوں جیسا سلوک بی جے پی کی حکومت والی ریاستوں میں ایک روایت بن چکی ہے۔
مسٹر گاندھی نے کہاکہ ‘ہاتھرس سے اناؤ اور مندسور سے پوڑی تک بی جے پی کے دور حکومت میں خواتین کے خلاف ہونے والے مظالم کے بعد ان کے خاندان انصاف کے لیے ترس رہے تھے۔ اس ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں ورنہ آج نہیں تو کل اس ظلم کی آگ آپ تک بھی پہنچے گی۔
محترمہ وڈرا نے کہاکہ “کانپور میں اجتماعی عصمت دری کی گئی دو نابالغ لڑکیوں نے خودکشی کر لی۔ اب ان لڑکیوں کے والد نے بھی خودکشی کر لی ہے۔ الزام ہے کہ متاثرہ خاندان پر سمجھوتہ کرنے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا تھا۔ اتر پردیش میں متاثرہ لڑکیاں اور خواتین انصاف مانگیں تو ان کے خاندانوں کو تباہ کرنا ایک اصول بن گیا ہے۔ اناؤ، ہاتھرس سے لے کر کانپور تک – جہاں کہیں بھی خواتین پر تشدد کیا گیا، ان کے خاندانوں کو تباہ کر دیا گیا۔ اس جنگل راج میں عورت ہونا جرم بن گیا ہے جہاں قانون نام کی کوئی چیز باقی نہیں رہی، آخر ریاست کی کروڑوں خواتین کیا کریں، کہاں جائیں؟

Tags: پرینکا گاندھیڈبل انجنزیادتیعصمت دریعورتکانگریس لیڈر
ShareTweetSend
Previous Post

ملک کی بیٹیاں خواتین پر ہونے والے مظالم سے خوفزدہ : الکالامبا

Next Post

راکھی ساونت کے سابقہ شوہر عادل درانی نے دوسری شادی پر خاموشی توڑی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
راکھی ساونت کے سابقہ شوہر عادل درانی نے دوسری شادی پر خاموشی توڑی

راکھی ساونت کے سابقہ شوہر عادل درانی نے دوسری شادی پر خاموشی توڑی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

فروری 23, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In