منگل, مارچ 31, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home فن فنکار

سکھ گلوکار امرت پال سنگھ ڈھلون نے ابوظہبی کی مسجد کا دورہ کیا

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 9, 2024
in فن فنکار
0
سکھ گلوکار امرت پال سنگھ ڈھلون نے ابوظہبی کی مسجد کا دورہ کیا
0
SHARES
57
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: ہند نژاد کینیڈین گلوکار، ریپر اور پروڈیوسر امرت پال سنگھ ڈھلون نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ایک خوبصورت مسجد کا دورہ کیا ہے۔ گلوکار اے پی ڈھلوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر یو اے ای کی ریاست ابوظہبی کی خوبصورت شیخ زید جامع مسجد کے دورے کے دوران لی گئیں تصویریں شیئر کی ہیں۔
اے پی ڈھلوں نے مسجد کے دورے کے دوران مکمل عربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہندوستانی سکھ گلوکار نے نہ صرف عربی جبا بلکہ کوفیہ بھی پہن رکھا تھا۔

View this post on Instagram

A post shared by AP DHILLON (@ap.dhillxn)


ان تصویروں کے کیپشن میں گلوکار نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے خوبصورت مسجد کو ’جنت‘ قرار دیا ہے۔
ان تصویروں کے کیپشن میں اے پی ڈھلوں کے مسلم مداحوں نے گلوکار کو اسلام قبول کرنے کا مشورہ دیا ہے۔جہاں اس تصویر پر گلوکار کے سکھ مداح اے پی ڈھلوں کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں وہیں مسلم مداح بے حد خوش اور گلوکار کی تعریفیں کرتے نظر آ رہے ہیں۔ گلوکار کے سکھ مداحوں نے بھی اس پوسٹ کے کمنٹ باکس میں اے پی ڈھلوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سکھوں کے گوردوارے اور ہندوؤں کے مندر کا بھی دورہ کریں اور تصویریں شیئر کریں۔

Tags: امرت پال سنگھسکھ گلوکارسوشل میڈیا اکاؤنٹمتحدہ عرب اماراتمسجد
ShareTweetSend
Previous Post

آصف علی زرداری پھر پاکستان کے صدر بن گئے

Next Post

شہبازشریف کوامیر جماعت اسلامی پاکستان نے "مینڈیٹ چور” قراردیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
شہبازشریف کوامیر جماعت اسلامی پاکستان نے "مینڈیٹ چور” قراردیا

شہبازشریف کوامیر جماعت اسلامی پاکستان نے "مینڈیٹ چور" قراردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In