جمعہ, مئی 15, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

جمعہ کو کیرالہ اور تملناڈو میں انتخابات پرمسلم تنظیموں کااعتراض

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
مارچ 18, 2024
in خاص خبریں
0
جمعہ کو کیرالہ اور تملناڈو میں انتخابات پرمسلم تنظیموں کااعتراض
0
SHARES
51
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کوزی کوڈ، 17 مارچ (یو این آئی) کانگریس کی قیادت والی یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (یو ڈی ایف) کی اہم اتحادی انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یو ایم ایل) اور سمستھا کیرالہ سنی اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ایس کے ایس ایس ایف) جیسی چند دیگر مسلم تنظیموں نے الیکشن کمیشن (ای سی) سے کیرالہ اور تمل ناڈو میں دوسرے مرحلے میں 26 اپریل کو اعلان کردہ پولنگ کے دن کو ملتوی کرنے کی اپیل کی ہے کیوں کہ 26 اپریل جمعہ کا دن ہے اور مسلم کمیونٹی اسے مقدس دن سمجھتی ہے۔
مسلم تنظیموں نے مشترکہ طور پر 26 اپریل (جمعہ) کو کیرالہ اور تملناڈو میں لوک سبھا انتخابات کے انعقاد پر اعتراضات اور خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس کی وجہ سے اجتماعی طورپر نماز ادا کرنے والوں کو تکلیف پہنچے گی جن میں مسلم کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے تعینات پولنگ اہلکار، ووٹرز یا سیاسی جماعتوں کے بوتھ ایجنٹس شامل ہیں۔
آئی یو ایم ایل کے جنرل سکریٹری پی ایم اے سلام نے کہا کہ "اسلام میں جمعہ کے دن کو (جماعت کے دن) کے طور پر منایا جاتا ہے، اس لیے مسلمان لوگ نماز ادا کرنے کے لیے مساجد میں جمع ہوتے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے کیرالہ اور تملناڈو کے لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے شیڈول کے مطابق اس دن جمعہ ہے، یہ مسلم ووٹروں کے ساتھ ساتھ اس مذہب سے تعلق رکھنے والے پولنگ اہلکاروں کے لیے بھی تکلیف دہ ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ آئی یو ایم ایل اس معاملے پر غور کرنے کے لیے چیف الیکشن کمشنر کی توجہ دلائے گی، جبکہ ایس کے ایس ایس ایف اسٹیٹ سیکریٹریٹ اور وزڈم اسلامک آرگنائزیشن (ڈبلیو آئی او) نے انتخابات کو کسی اور دن ملتوی کرنے کی درخواست کی ہے۔
وزڈم اسلامک آرگنائزیشن (ڈبلیو آئی او) نے ریاستی حکومت سے کہا ہے کہ وہ باضابطہ طور پرالیکشن کمیشن سے انتخابات کو کسی اور دن تک ملتوی کرنے کی مانگ کرے۔ سمستھا کیرالہ جمعیۃ العلماء کے ریاستی صدر سید محمد جعفری متھکویا نے کہا کہ "جمعہ کے دن انتخابات ووٹروں اور ڈیوٹی پر مامور اہلکاروں کے لیے چیلنجز کا باعث ہوں گے اور اس سے ووٹروں کی تعداد متاثر ہو سکتی ہے۔

Tags: انڈین یونین مسلم لیگجمعہسمستھا کیرالہ سنی اسٹوڈنٹس فیڈریشنمسلم تنظیم
ShareTweetSend
Previous Post

امروہہ میں بی جےپی امیدوار کی مخالفت میں لگے بینر

Next Post

غزہ کو دنیا کا سب سے بڑا اور کھلا قبرستان بنا دیا گیا ہے : یورپی یونین

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
غزہ میں ہر پانچ منٹ میں ایک بچہ شیہید ہو رہا ہے: فلسطینی سفیر

غزہ کو دنیا کا سب سے بڑا اور کھلا قبرستان بنا دیا گیا ہے : یورپی یونین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In