بدھ, اپریل 1, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

مودی کا کیرالہ میں روڈ شو

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 19, 2024
in دیار وطن
0
مودی کا کیرالہ میں روڈ شو
0
SHARES
24
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پلاکڈ، 19 مارچ (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کیرالہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی لوک سبھا انتخابی مہم کے ایک حصے کے طور پر پلاکڈ لوک سبھا سیٹ سے نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کے امیدوار سی کرشنا کمار کی حمایت میں منگل کی صبح روڈ شو کیا مسٹر مودی صبح 10:25 بجے کوئمبٹور سے بذریعہ ہیلی کاپٹر مرسی کالج گراؤنڈ میں اترے بی جے پی کیرالہ کے انچارج پرکاش جاوڈیکر، ریاستی صدر کے سریندرن اور پلکڑ میونسپلٹی کے صدر ای کرشنا کمار کی قیادت میں پارٹی رہنماؤں نے مرسی کالج کے میدان میں ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

استقبالیہ تقریب کے بعد، وزیر اعظم ایس پی جی اور پولیس کے قافلے کی حفاظت میں سڑک کے ذریعے کوٹامیدھان-انچو ویلاکو پہنچے۔ ان کا روڈ شو این ڈی اے امیدواروں سی کرشنا کمار (پلاکڑ)، نیویدیتا سبرامنیم (ملاپورم امیدوار) اور ریاستی صدر کے سریندرن کے ساتھ صبح 10:45 بجے کوٹامیدھن-انچو ویلاکو سے ایک کھلی گاڑی میں شروع ہوا۔

The enthusiasm in Palakkad is indicative of the strong support for NDA in Kerala. Here are some glimpses from the roadshow. pic.twitter.com/qbvSDVkrZK

— Narendra Modi (@narendramodi) March 19, 2024


مسٹر مودی نے سڑک کے دونوں طرف جمع لوگوں کو دیکھ کر ہاتھ ہلایا اور روڈ شو صبح 11.15 بجے شہر کے ہیڈ پوسٹ آفس کے قریب ختم ہوا۔خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں بی جے پی کارکنان چلچلاتی گرمی اور 39 ڈگری سیلسیس درجہ حرارت کی پرواہ کئے بغیر اپنے عزیز لیڈر کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے سڑک کے دونوں طرف قطاروں میں کھڑے تھے۔ انہوں نے ایک کلومیٹر طویل روڈ شو کے دوران پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے اور نعرے لگا کر مسٹر مودی کا استقبال کیا۔الیکشن کمشنر کی طرف سے انتخابات کے اعلان کے بعد مسٹر مودی کا کیرالہ کا یہ پہلا دورہ ہے اور تین ماہ کے اندر ریاست کا ان کا پانچواں دورہ ہے۔روڈ شو کے بعد وزیر اعظم اگلی انتخابی مہم میں شامل ہونے کے لیے ہیلی کاپٹر کے ذریعے تمل ناڈو کے سیلم کے لیے روانہ ہوئے۔

Tags: انتخابی مہمبھارتیہ جنتا پارٹیروڈ شوکیرالہمودینیشنل ڈیموکریٹک الائنس
ShareTweetSend
Previous Post

مودی کی گارنٹی کا حشر’انڈیا شائننگ’ جیسا ہی ہوگا: کھڑگے

Next Post

سی اے اے کے نفاذ پرفی الحال روک نہیں، مگرمرکز کوعدالت عظمیٰ کا نوٹس

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پہلی بار سپریم کورٹ کی کارروائی کا براہ راست نشریہ

سی اے اے کے نفاذ پرفی الحال روک نہیں، مگرمرکز کوعدالت عظمیٰ کا نوٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In