پیر, فروری 16, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں کشمیرنامہ

وانگچک کی بھوک ہڑتال ختم، لداخ کے مسائل حل کرنے کی اپیل

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 26, 2024
in کشمیرنامہ
0
وانگچک کی بھوک ہڑتال ختم، لداخ کے مسائل حل کرنے کی اپیل
0
SHARES
20
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر، 26 مارچ (یو این آئی) مرکز کے زیر انتظام علاقے لداخ کے ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک نے منگل کو اپنی 21 روزہ بھوک ہڑتال ختم کردی۔مسٹر وانگچک نے لداخ کو ریاست کا درجہ دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے بھوک ہڑتال کی تھی۔ انہوں نے لداخ کے لیے آئینی تحفظات اور اسے آئین کے چھٹے شیڈول میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
میگسیسے ایوارڈ یافتہ اور ماہر تعلیم مسٹر وانگچک نے اپنی بھوک ہڑتال کے آخری دن وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے لداخ کے مدوں کو حل کرنے کے لیے کچھ فراخدلی اور دور اندیشی کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی۔مسٹر وانگچک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ویڈیو پیغام میں کہا، "ہم اپنے وزیر اعظم مودی اور اپنے وزیر داخلہ امت شاہ کو لداخ میں ہمالیہ کے پہاڑوں کے نازک ماحولیاتی نظام اور یہاں موجود منفرد مقامی قبائلی ثقافتوں کی حفاظت کے لیے یاد دلانے اور بیدار کرنے کی کوشش کررہیں۔”
انہوں نے کہا، ’’ہم مودی جی اور امت شاہ جی کو صرف سیاستدان کے طورپر نہیں سوچنا چاہتے۔ "ہم انہیں اسٹیٹس مین کے طور پر سوچنا پسند کریں گےاوراس کے لئے انہیں کچھ کردار اور وژن دکھانا ہوگا۔”
انہوں نے کہا کہ "ہم امید کرتے ہیں کہ جب ہمالیہ اور لداخ جیسے خاص طورسے نازک خطوں اور ملک کے اندر دیگر ماحولیاتی طور پر حساس علاقوں کی بات آتی ہے تو ہمارے لیڈر کچھ سیاسی اور دور اندیشی کا مظاہرہ کریں گے۔مسٹر وانگچک نے ہم وطنوں سے آئندہ پارلیمانی انتخابات کے دوران احتیاط سے ووٹ ڈالنے کی بھی اپیل کی۔انہوں نے کہا کہ ہندوستان جمہوریت کی ماں ہے۔ ہم شہریوں میں بہت خاص طاقت ہے۔ ہم کنگ میکر ہیں، ہم کسی حکومت کو اپنے طریقے بدلنے پر مجبور کر سکتے ہیں یا اگر حکومت کام نہیں کر رہی ہے تو اسے تبدیل کر سکتے ہیں۔ تو آیئے یاد رکھیں کہ اس بار قوم کے مفاد میں اپنے ووٹ کا استعمال احتیاط کے ساتھ کریں۔

Tags: بھوک ہڑتالسوشل میڈیا پلیٹ فارملداخماحولیاتی کارکنوانگچک
ShareTweetSend
Previous Post

کانگریس نے مزید پانچ امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا

Next Post

گجرات میں ڈوب کر 13 افراد کی موت

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
گجرات میں ڈوب کر 13 افراد کی موت

گجرات میں ڈوب کر 13 افراد کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In