جمعرات, مارچ 5, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

غریب نیپالی جو 2.72 ملین ڈالرکا مالک بن گیا

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 22, 2022
in اخبارجہاں
0
غریب نیپالی جو 2.72 ملین ڈالرکا مالک بن گیا
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دبئی(ایجنسیاں):متحدہ عرب امارات میں گاڑیاں دھونے والا نیپالی شہری بھارت لاٹری نکلنے پر بیٹھے بیٹھے کروڑ پتی بن گیا ہے۔ اس کی قسمت نے یہ یاوری محوظ ہفتہ وار لاٹری میں کی ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کی خبر میں یہ جانکاری دی گئی ہے۔
31 سالہ بھارت نیپال سے دبئی آ کر لوگوں کی گاڑیاں دھونے کے لیے ایک نجی کمپنی میں مزدوری کرنے والا ایک غریب شخص ہے۔ اس کی ماہانہ آمدنی 350 ڈالر ہے۔ کم آمدنی کی وجہ سے اس کا کوئی بنک اکاونٹ ہے نہ اسے کبھی اس کی ضرورت پڑی ہے۔
بھارت کے دو بچے ہین جن کی عمریں پانچ اور تین سال ہیں۔ جن کی اچھی زندگی کے خواب بنتا رہتا ہے مگر اس کے پاس محدود آمدنی کی وجہ سے ان خوابوں میں رنگ بھرنا اس لاٹری نکلنے سے پہلے ممکن نہ تھا۔
وہ پچھلے دو سال محوظ کی لاٹری میں قسمت آزمائی کر رہا تھا۔ مگراب وہ قسمت کی یاوری کے بعد پہلا نیپالی باشندہ بن گیا ہے جو دبئی میں لاٹری نکلنے کی بنیاد پر 2.72 ملین ڈالر کا مالک بن کر کروڑ پتی قرار پایا ہے۔
لاٹری کی یہ رقم نیپالی 345000000 روپے بنتی ہے۔ بھارت لاٹری جیتنے کے بعد بڑے پر جوش انداز میں بات کرتے ہوئے کہا ۔ ‘ میں لاٹری نکلنے کا عمل براہ راست دیکھ رہا تھا تو اچانک میرے لکی نمبر سکرین پر نظر آنے لگے۔ یہ خوشخبری دیکھ کر میری رات کی نیند اڑ گئی۔ اب میں اپنی فیملی کے لیے اوپنی اچھی زندگی کے لیے کچھ کرنے کی پوزیشن میں اگیا ہوِ۔’
بھارت نے مزید کہا ‘ اب میں اپنے قرضے ادا کر سکوں گا، یوٹیلٹی بل آسان سے ادا کر سکوں گا۔’ اس لاٹری نے مجھے بہت کچھ کرنے اور بہت کچھ حاصل کرنے کے قابل بنا دیا ہے۔ ‘

Tags: غریب نیپالیکروڑپتیلاٹری
ShareTweetSend
Previous Post

خواتین کے حقوق پر مغرب کا معیاردُہرا:صدرِ ایران

Next Post

پاپولرفرنٹ آف انڈیا کے دفاتر پرچھاپہ ماری

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پاپولرفرنٹ آف انڈیا کے دفاتر پرچھاپہ ماری

پاپولرفرنٹ آف انڈیا کے دفاتر پرچھاپہ ماری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In