بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں الیکشن

پہلےجوکچھ ہوا، مسلمان اسے بھول جائیں: ادھو ٹھاکرے کی اپیل

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 16, 2024
in الیکشن
0
پہلےجوکچھ ہوا، مسلمان اسے بھول جائیں: ادھو ٹھاکرے کی اپیل
0
SHARES
279
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی ، 16 اپریل (یو این آئی) پہلے جو ہوا اسے بھول جاؤ، ہم سب اکٹھے ہو کر اس ملک اور ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر کے آئین کو بچانے کے لیے اپنی ذمہ داری ادا کریں -اس طرح کی اپیل شیو سینا صدر ادھو ٹھاکرے نے مسلمانوں سے اپیل کی اس موقع پر انھوں نےاس خدشہ کا بھی اظہار کیا کہ اس کے بعد اس ملک میں الیکشن ہوں گے یا نہیں ادھو ٹھاکرے نے دادر میں شیوسینا بھون میں ،آئندہ لوک سبھا انتخابات کے موقع پر، مسلم کمیونٹی کے لوگوں سے بات چیت کی۔ اس وقت ادھو ٹھاکرے نے مسلم کمیونٹی سے کہا کہ ملک کے آئین کو بچانے کے لیے جو کچھ ہوا اسے بھول جائیں، ہمیں متحد ہونا چاہیے۔ ٹھاکرے نے ماہم کے مسلم کمیونٹی کے لوگوں کے ساتھ میٹنگ کی۔

مسلم کمیونٹی کے لوگوں نے کہا کہ ادھو ٹھاکرے کے ساتھ بات چیت کرنا اچھا لگا۔ انہوں نے ہر کمیونٹی کو ساتھ لے کر آگے بڑھنے کی بات کی ہے۔ انہوں نے ملک کے آئین کو بچانے کی بات کی۔ انھوں نے کسی کو برا نہیں کہا۔ ہمیں ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر کے آئین کو بچانے کے لیے اکٹھا ہونا ہوگا۔ جو پہلے ہوا اسے بھول جاؤ، آج ہمیں اکٹھا ہونا ہے۔ ہم آئین کو بچانا چاہتے ہیں۔ اس میٹنگ میں انہوں نے شک کا اظہار کیا کہ الیکشن ہوں گے بھی یا نہیں۔

اس موقع پر لوگوں نے کہا کہ ہم ان لوگوں کی حمایت کریں گے جو ملک کے لیے بہتر ہیں۔ ہماری کسی سے کوئی دشمنی نہیں ہے۔ مستقبل میں ملک کے لیے جو اچھا ہو گا ہم اس کا ساتھ دیں گے۔ ادھو ٹھاکرے نے اچھا کام کیا ہے۔ ملک کے لیے جتنی قربانیاں دی ہیں ہم ملک کو بچانا چاہتے ہیں۔ مہاراشٹر میں ادھو ٹھاکرے سے بہتر وزیر اعلیٰ کبھی نہیں ہوا۔ ان لوگوں نے یہ بھی کہا کہ ادھو ٹھاکرے ہی جیتیں گے چاہے کوئی بھی بٹن دبائے۔

یہاں آنے والے راشد انصاری اپنے تاثرات کا ااظہار کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ آج ہمارے ملک کے عوام کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے۔ ادھو ٹھاکرے نے کورونا کے دوران بہترین کام کیا۔ وہ ایک مقبول وزیر اعلیٰ تھے۔ نیز ایم آئی ایم کی پتنگ میں کوئی دھاگہ نہیں ہے۔ وہ بی جے پی کی بی ٹیم ہے۔ ادھو ٹھاکرے نے کورونا کے دور میں عوام پر بہت احسان کیا ہے۔ احسان چکانے کا وقت آگیا ہے۔ ۔ہم اس احسان کا بدلہ دیں گے۔

لوگوں نے میڈیا کو بتایا کہ ادھو ٹھاکرے نے مسلم کمیونٹی کے تمام عناصر، سنی، شیعہ کے ساتھ بات چیت کی۔ ملک کا ماحول خراب ہو چکا ہے۔انھوں نے کہا کہ میں وہ ہوں جو گھر میں چولہا جلاتا ہوں۔ مہنگائی، بے روزگاری، ترقی کی بات کرتے ہیں۔ پرانی باتوں کو بھلانے کے لیے ہم مل کر آئین کو بچائیں گے۔ دریں اثنا، ماہم کے عقیل احمد شیخ نے کہا کہ ادھو ٹھاکرے نے انیل دیسائی کو منتخب کرنے کے لیے کہا، جو مہاویکاس اگھاڑی کے ترقی پسند نظریات کے امیدوار ہیں۔ پچھلے 25 سالوں سے ہمارے علاقے میں شیو سینا کے ایم ایل اے منتخب ہوتے ہیں۔ ہم ترقی پسند لوگ ہیں۔ بی جے پی کے دور میں جمہوریت کو خطرہ ہے۔ نجکاری بڑھ رہی ہے۔ لیبر قوانین کو ختم کر دیا گیا ہے۔ صرف امبانی اڈانی کے لیے کام جاری ہے۔

Tags: اپیلادھو ٹھاکرےڈاکٹر باباصاحب امبیڈکرکمیونٹیمسلمانممبئی
ShareTweetSend
Previous Post

جہلم میں کشتی حادثہ، 4 بچوں سمیت 6 افراد کی موت

Next Post

بی جے پی کانگریس ایم ایل اے کو رقم کی پیشکش کر رہی ہے: سدارامیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ملک میں منواسمرتی کے نفاذ کی ہورہی ہے سازش: وزیراعلیٰ کرناٹک

بی جے پی کانگریس ایم ایل اے کو رقم کی پیشکش کر رہی ہے: سدارامیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In