جمعرات, فروری 26, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

راہل نے وزیراعظم کوبدعنوانی کا چمپین قراردیا

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
اپریل 17, 2024
in خاص خبریں
0
راہل نے وزیراعظم کوبدعنوانی کا چمپین قراردیا

راہل گاندھی میڈیا سے روبرو

0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو کے ساتھ کانگریس لیڈر کی جوائنٹ پریس کانفرنس

غازی آباد(یواین آئی) کانگریس کے سینئر لیڈر و سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر سیدھا حملہ کرتے ہوئے انہیں بدعنوانی کا چیمپین قرار دیا ہے۔ لوک سبھا الیکشن کے پہلے مرحلے کے انتخابی مہم کے آخری دن بدھ کو یہاں سماج وادی پارٹی(ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو کے ساتھ جوائنٹ پریس کانفرنس میں گاندھی نے کہا کہ وزیر اعظم کہتے ہیں کہ الکٹورل بانڈ سیاست میں شفافیت کے لئے لایا گیا۔ اگر یہ سچ ہوتا تو سپریم کورٹ نے اس پر سوال کیوں کھڑے کئے۔ جن کمپنیوں نے بی جے پی کو چندہ دیا ان کا نام کیوں چھپایا گیا۔ ان کمپنیوں کو ہزاروں کروڑ روپئے کے کانٹریکٹ ملتے ہیں پھر وہ کمپنی بی جے پی کو چندہ دیتی ہے۔ اسے سیدھی زبان میں زبردستی وصولی کہا جاسکتا ہے۔ حقیقت میں الکٹورل بانڈ دنیا کا سب سے بڑا گھپلہ ہے اور وزیر اعظم بدعنوانی کے چمپین ہیں۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ لوک سبھا الیکشن نظریات کی لڑائی ہے۔ آر ایس ایس اور بی جے پی جمہوریت اور آئین کو ختم کرنے کی کوشش کررہے ہیں وہیں انڈیا اتحاد کو ان کو بچانے کی کوشش کررہا ہے۔ ملک میں اس وقت مہنگائی اور بے روزگار خاص مسئلے ہیں لیکن وزیر اعظم ان پر بات نہیں کرنا چاہتے ہیں۔

گاندھی نے دعوی کیا کہ پورے ملک میں انڈیا اتحاد کو بھرپور حمایت مل رہی ہے جسے دیکھ کر لگتا ہے کہ بی جے پی اس الیکشن میں 150سیٹوں پر سمٹ جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس نے کھلے دماغ سے اپنی اتحادی پارٹیوں کے ساتھ سیٹ شیئر کی ہے۔ اس کا یہ مطلب نہیں نکالنا چاہئے کہ کانگریس کمزور ہوچکی ہے۔
ملک میں ایک جھٹکے میں غریبی مٹانے کے اپنے بیان پر صفائی دیتے ہوئے انہوں نے کہا’میرے کہنے کا غلط مطلب نکالا گیا۔ مجھے کہنا ہے کہ ابھی ملک میں جتنی رقم 22 سے 25 لوگوں کے پاس ہے اتنی رقم 70کروڑ عوام کے پاس ہے۔ حکومت صرف چند صنعت کاروں کا خیال رکھ رہی ہے جبکہ ہم حکومت میں آنے پر خواتین ، کسان اور نوجوانوں کا دھیان رکھیں گے۔ کسانوں کو ان کی فصل کا ایم ایس پی دیا جائے گا جبکہ کواتین کو ہر مہینے 8500 روپئے دیں گے۔ سبھی گریجویٹ اور ڈپلوما ہولڈر کو انمپرنٹس شپ کا حق ملے گا جس سے ملک کو تربیت یافتہ نوجوانوں کی فوج ملے گی۔ اس کے علاوہ مرکزی حکومت جو 30 لاکھ سرکاری اسامیاں نہیں بھررہی ہے اسے بھرنے کی انتظام کیا جائے گا۔ ہم صنعت کاروں کے بجائے کسانوں کا قرض معاف کر انہیں راحت دیں گے۔
پریوار واد کے سوال پر انہوں نے کہا کہ پریوار واد کی بات کرنے والے بی جے پی کے لیڈر اپنے رشتہ داروں کو ٹکٹ دے رہے ہیں ۔یوپی سمیت پوری ریاست میں ان کی وداعی یقینی ہے۔

Tags: اکھلیش یادوالکٹورل بانڈبدعنوانیجوائنٹ پریس کانفرنسراہل گاندھیسماج وادی پارٹیلوک سبھا الیکشن
ShareTweetSend
Previous Post

سرجے والا پر48 گھنٹے کیلئے الیکشن کمیشن کی پابندی

Next Post

کشتی حادثہ میں لاپتہ تین افراد کی تلاش میں ریکسیو آپریشن

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
کشتی حادثہ میں لاپتہ تین افراد کی تلاش میں ریکسیو آپریشن

کشتی حادثہ میں لاپتہ تین افراد کی تلاش میں ریکسیو آپریشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

فروری 23, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In