جمعرات, فروری 19, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home سیاست

کانگریس ایک دہائی میں ختم ہو جائے گی: راجناتھ سنگھ

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 3, 2024
in سیاست
0
کانگریس ایک دہائی میں ختم ہو جائے گی: راجناتھ سنگھ
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سپول، 02 مئی (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ کانگریس پارٹی اپنے وجود کے لیے اپنی آخری سانسیں لے رہی ہے اور اگلے دس برسوں کے اندر اس کا خاتمہ ہو جائے گا اور کوئی اس کا نام تک لینے والا نہیں ہوگا۔آج گاندھی میدان میں منعقدہ انتخابی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر سنگھ نے کہا کہ ملک کو آزادی ملنے کے بعد بابائے قوم مہاتما گاندھی نے کہا تھا کہ کانگریس کا نام ختم کر کے ملک کی سیاست کی جائے لیکن نہیں، یہ لوگ اس نام کی بنیاد پر برسوں تک اقتدار پر قابض رہے لیکن اب ان کا آخری وقت آگیا ہے۔


انہوں نے کہا کہ کانگریس کے دور حکومت میں غریبی مٹاؤ کا نعرہ دے کر عوام کو دھوکہ دیا گیا۔ غریبوں کے نام پر بڑے پیمانے پر بدعنوانی ہوئی لیکن آج غریبوں کا پیسہ سیدھا غریبوں کے کھاتوں میں جا رہا ہے۔ نریندر مودی جیسے ہی 2014 میں ملک کے وزیر اعظم بنے انہوں نے بدعنوانی کو ایک چیلنج کے طور پر لیا اور جن دھن یوجنا پروگرام کے تحت ملک کے کروڑوں غریبوں کے بینکوں میں کھاتے کھلوائے۔
وزیر دفاع نے کہا کہ کانگریس اور آر جے ڈی بہار میں دوبارہ لالٹین کا دور لانے کا خواب دیکھ رہے ہیں جو کبھی پورا نہیں ہوگا۔ لالٹین کے دور میں بہت زیادہ بدعنوانی ہوئی تھی، جس کے بارے میں بہار کا ہر شخص جانتا ہے۔ اس لیے لالٹین کا دور کبھی بہار میں واپس نہیں آنے والا ہے۔ میٹنگ کو بہار حکومت کے وزیر بیجندر پرساد یادو اور وزیر نیرج کمار سنگھ ببلو اور ایم ایل اے رام ولاس کامت نے بھی خطاب کیا۔

Tags: آر جے ڈیآزادیاقتداربابائے قومچیلنجراج ناتھ سنگھعوامکانگریسمہاتما گاندھی
ShareTweetSend
Previous Post

بھاجپا نے کشمیر کے باشندوں کو محتاج بنانے میں کوئی کثر باقی نہیں چھوڑی:فاروق عبداللہ

Next Post

‘سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن’ میں خواتین کو ریزرویشن دینے کی ہدایات

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پہلی بار سپریم کورٹ کی کارروائی کا براہ راست نشریہ

'سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن' میں خواتین کو ریزرویشن دینے کی ہدایات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In