پیر, مئی 11, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home عدلیہ

‘سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن’ میں خواتین کو ریزرویشن دینے کی ہدایات

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 3, 2024
in عدلیہ
0
پہلی بار سپریم کورٹ کی کارروائی کا براہ راست نشریہ
0
SHARES
27
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) وقت کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے اصلاحات پر زور دیتے ہوئے سپریم کورٹ نے جمعرات کو ‘سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن’ (ایس سی بی اے) کے آئندہ انتخابات میں خواتین اراکین کے لیے ایک تہائی عہدے محفوظ کرنے کی ہدایت دی۔
یہ ہدایت دیتے ہوئے جسٹس سوریہ کانت کی سربراہی والی بنچ نے کہا کہ ایس سی بی اے ایک اہم ادارہ ہے۔ اس کی وجہ سے یہ دہائیوں تک ایک جیسا نہیں رہ سکتا۔ یہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے بروقت اصلاحات کی عکاسی کرے۔
بنچ نے ہدایت دی کہ ایس سی بی اے کے عہدیداروں کا ایک عہدہ خصوصی طور پر خواتین کے لیے روٹیشن کی بنیاد پر مختص کیا جائے گا۔
سپریم کورٹ نے کہا کہ خواتین کا یہ خصوصی ریزرویشن 16 مئی کو ہونے والے 2024-25 کے انتخابات میں خزانچی کے عہدے سے شروع ہوگا۔
بنچ نے کہا "تاہم، بار کے اراکین کی تجاویز پر غور کرنے کے بعد اس طرح کی اصلاحات لانے کی ضرورت ہے،” ۔ ہمارا خیال ہے کہ ایس سی بی اے ایک اہم ادارہ ہے اور ملک کے اعلیٰ ترین عدالتی فورم کا ایک لازمی حصہ ہے۔ معیار، اہلیت کی شرائط، رکنیت، رکنیت کی فیس کا ڈھانچہ وغیرہ دہائیوں تک مستحکم نہیں رہ سکتے۔ ان میں وقت کے ساتھ بہتری لانی ہوگی۔ وقتاً فوقتاً ادارے کو درپیش چیلنجز کو حل کرنے کی ضرورت ہے۔
عدالت عظمیٰ نے ایس سی بی اے کی ایگزیکٹو کمیٹی سے بار کے تمام اراکین سے تجاویز طلب کرنے کو بھی کہا۔ بنچ نے کہا، "ایس سی بی اے کی خصوصی جنرل باڈی کی طرف سے منظور کردہ کسی بھی قرارداد کے باوجود اس کی ایگزیکٹو کمیٹی میں کچھ عہدوں کو بار کی خواتین ممبران کے لیے مخصوص کیا جانا چاہیے۔”
اسی مناسبت سے، ہم ہدایت دیتے ہیں کہ بار کی ایگزیکٹو کمیٹی میں کم از کم ایک تہائی نشستیں، یعنی نو میں سے تین، اور سینئر ایگزیکٹو ممبران کی کم از کم ایک تہائی، یعنی چھ میں سے دو (بشمول آئندہ انتخابات) خواتین اراکین کے لیے مخصوص ہوں گی۔

Tags: اصلاحاتانتخاباتایگزیکٹو کمیٹیخواتینروٹیشنسپریم کورٹ
ShareTweetSend
Previous Post

کانگریس ایک دہائی میں ختم ہو جائے گی: راجناتھ سنگھ

Next Post

بھاجپا پراکسی امیدواروں کی ضمانت تک ضبط ہو جائے گی :محبوبہ مفتی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
بھاجپا پراکسی امیدواروں کی ضمانت تک ضبط ہو جائے گی :محبوبہ مفتی

بھاجپا پراکسی امیدواروں کی ضمانت تک ضبط ہو جائے گی :محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 10, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In