ہفتہ, دسمبر 13, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

کرگل میں نیشنل کانفرنس کو زور دار جھٹکا لگا

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 6, 2024
in خاص خبریں
0
کرگل میں نیشنل کانفرنس کو زور دار جھٹکا لگا
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر(یو این آئی)نیشنل کانفرنس جو انڈیا بلاک کا ایک حصہ ہے، کو لداخ میں اس وقت زور دار جھٹکا لگا جب کرگل میں پارٹی کے تمام اراکین نے کانگریس کے امید وار کو سپورٹ کرنے کے خلاف استعفیٰ پیش کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق کرگل میں نیشنل کانفرنس کے تمام پارٹی اراکین نے کانگریس امیدوار کو سپورٹ کرنے کے خلاف پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔نیشنل کانفرنس میں اس وقت بغاوت پھوٹ پڑی جب این سی صدر ڈاکٹر فارورق عبداللہ نے کرگل یونٹ کو لداخ کی پارلیمانی نشست پر انڈیا بلاک کے امیدوار ٹی نمگیال کی حمایت کرنے کی ہدایت دی۔

نیشنل کانفرنس کے ترجمان نے ایکس پر لکھا کہ پارٹی صدر ڈاکٹرفاروق عبداللہ نے کرگل یونٹ کو ہدایت دی تھی کہ وہ لداخ سیٹ کے لئے انڈیا بلاک کے امیدوار ٹی نمگیال کی حمایت کریں ۔انہوں نے مزید لکھا کہ ہدایت پر عمل کرنے میں ناکامی کو پارٹی ڈسپلن کی سنگین خلاف ورزی کے طورپر دیکھا جائے گا۔نیشنل کانفرنس کی جانب سے ایکس پر بیان جاری کرنے کے ساتھ ہی کرگل میں نیشنل کانفرنس کے لیڈروں نے ہنگامی میٹنگ طلب کی جس دوران نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈروں نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔
نیشنل کانفرنس کے کرگل یونٹ کے ایڈیشنل سیکریٹری قمر علی آخون نے پارٹی صدر کوخط کے ذریعے آگاہی فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ مجموعی طورپر لداخ کے مفاد اور خطے کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لئے لداخ ڈیموکریٹک الائنس نے متحد ہو کر ایک مشترکہ امیدوار محمد حنیفہ جان کو آئندہ لوک سبھا انتخابات کے لئے آزاد امیدوار کے طورپر میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ پارٹی ہائی کمانڈ ہم پر دباو ڈال رہے ہیں کانگریس کے امیدوار کے حق میں ووٹ ڈالے جائیں جو ہمارے لئے ناقابل قبول ہے ۔

واضح رہے کہ نیشنل کانفرنس اور کانگریس کے درمیان طے شدہ سیٹ شیئرنگ معاہدے کے تحت لداخ پارلیمانی سیٹ کانگریس کو دی گئی۔بی جے پی نے لیہہ سے بدھ مت کے پیروکار تاشی گیالسن کو اس سیٹ سے اتارا ہے۔ بی جے پی نے 2019 کے لوک سبھا انتخابات میں لداخ میں کامیابی حاصل کی تھی۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ لداخ کو چھٹے شیڈول اور ریاست کا درجہ دینے کی مانگ کو لے کر خطے میں پچھلے کئی مہینوں سے پر امن احتجاج جاری ہے جبکہ سماجی کارکن وانگچک نے کئی دنوں تک بھوک ہڑتال بھی کی۔مرکزی وزارت داخلہ نے لداخ کے لیڈروں کو بات چیت کی خاطر نئی دہلی طلب کیا تاہم بات چیت بے نتیجہ ثابت ہوئی جس کے بعد لداخ میں بی جے پی کے تئیں لوگوں میں سخت ناراضگی پائی جارہی ہیں۔

Tags: استعفیٰجھٹکاکرگل یونٹلداخنیشنل کانفرنس
ShareTweetSend
Previous Post

حج کے فہرستِ منتظرین میں سے مزید 1588 عازمین کو ملی منظوری

Next Post

حماس نے جنگ بندی تجویز سے متعلق ثالثوں کو اپنی رضا مندی سے آگاہ کر دیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
جنگ دشمن کے گھر جا پہنچی، ہم فتح کی دہلیز سے قریب تر ہیں: اسماعیل ہنیہ

حماس نے جنگ بندی تجویز سے متعلق ثالثوں کو اپنی رضا مندی سے آگاہ کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر  فیصلہ محفوظ

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

دسمبر 10, 2025
امت  شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

امت شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

دسمبر 10, 2025
قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

دسمبر 10, 2025
ایف بی آئی پاسپورٹ چور- ٹرمپ کا سنگین الزام

ٹرمپ نے ہندوستان کو دی نئی دھمکی

دسمبر 10, 2025
کچی آبادی کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کا وزیر اعلیٰ کا عزم

کچی آبادی کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کا وزیر اعلیٰ کا عزم

دسمبر 10, 2025
ایران میں سونے کی چٹان دریافت

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

دسمبر 3, 2025
آلودگی پر قابو پانے  کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

آلودگی پر قابو پانے کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

دسمبر 3, 2025
جشنِ ریختہ کا اسٹیج  اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

جشنِ ریختہ کا اسٹیج اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

دسمبر 3, 2025
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

سپریم کورٹ نے ریلائنس کی عر ضی خارج کی

دسمبر 2, 2025
ممتا بنرجی نے میگھالیہ میں انتخابی مہم کی شروعات کی

ایس آئی آر کے خلاف ممتا بنرجی کی پے در پے ریلیاں

دسمبر 2, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In