اتوار, دسمبر 14, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ممبئی کے این جی اچاریہ کالج میں حجاب پر لگی پابندی

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 16, 2024
in خاص خبریں
0
ممبئی کے این جی اچاریہ کالج میں حجاب پر لگی پابندی
0
SHARES
46
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی (یو این آئی) ممبئی کے چمبور علاقے میں واقع ایک کالج ایک بار پھر سرخیوں میں آگیا ہے۔ کالج کی جانب سے مسلم لڑکیوں کے برقعہ، حجاب اور نقاب پہنے پر پابندی لگاتے ہوئے اس لباس کو "غیر مہذب” کہا گیاہے۔ جس سے مسلم عوام میں بے چینی اور غصہ پاہا جا رہا ہے۔ عیاں رہے کہ اس سے قبل ایک سال پہلے بھی اسی کالج کی طرف سے یہ حرکت کر کے مسلمانوں کے جذبات سے کھیلنے کی کوشش کی گئی تھی۔تفصیلات کے مطابق ممبئی کے چمبور علاقے میں واقع این جی اچاریہ کالج میں نئے تعلیمی سال 2024-2025 کے لیے مسلم لڑکیوں کو کالج وہاٹس اپ گروپ میں میسج ڈلا گیا کہ وہ مہذب لباس پہن کر کالج آئیں۔ حجاب، نقاب اور برقعہ نہ پہنیں۔ جس سے کالج کی مسلم لڑکیوں نے سخت احتجاج شروع کیا ہے۔ اور کالج کے سامنے ’تانا شاہی نہیں چلے گی، نہیں چلے گی اور نیا حکم نامہ واپس لو واپس لو‘کے نعرے لگائے۔

کالج کی جانب سے لگائی گئی پابندی کو طلباء تاناشاہی والاحکم قرار دے رہے ہیں، مسلم عوام اور لیڈروں میں بھی ناراضگی پیدا ہوئی ہے۔ اور مختلف حلقوں سے شیوسینا(ٹھاکرے) کے لیڈر کے کالج کے اس حکم کہ مذمت کی جا رہی ہے۔ممبئی میں سیلم سارنگ فاونڈیشن کے سربراہ اور نامور مسلم تاجر سیلم سارنگ نے ایکس (ٹیوٹر) پر ایک پوسٹ میں کالج کے مسلم لڑکیوں کے احتجاج کی ویڈیو شئیر کرتے ہوے لکھا ہے کہ’این جی آچاریہ کالج (چیمبور) ادھو ٹھاکرے کے سینا لیڈر سبودھ آچاریہ کے ذریعہ چلایا جاتا ہے۔جہاں مسلمانوں کو ان کے بنیادی اصولوں پر عمل کرنے کی اجازت نہ دینا، سیکولر ہونے کا بہانہ کرنے والے کے اصل رنگ کو دیکھاتاہے! نام نہاد سیکولر جماعتیں صرف مسلمانوں سے ووٹ چاہتی ہیں، مسلمان نہیں۔ یہ یاد رکھیں!‘۔
اسی طرح نامور عالم دین مولانہ اشرفی نے بھی اس کی شدید مذمت کی ہے اور اس کالج کے اس حکم کو مسلمانوں نے جذبات سے کھیلنے والا قرار دیے کر فوری واپس لینے کا مطالبہ کیاہے۔چمبور علاقے میں واقع این جی اچاریہ کالج کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرنے والی ایک مسلم لڑکی نے بتایا کہ، انکے فون پر کالج کے گروب سے کلاس گاردین پروین نامی لکچرار نے میسج بھیجا ہے جس میں نقاب، حجاب اور برقعہ نہ پینے کی بات کی گئی ہے۔ تکلیف دہ بات یہ ہے کہ نقاب، حجاب اور برقعہ کو غیر مہذب لباس کہا گیاہے۔ ایک دوسری لڑکی نے بتایا کہ انھوں نے کالج کی پرنسپل سے مل کر اس ضمن میں بات کرنے کی کوشش کی لیکن پرنسپل نے اس بات کرنے سے منع کردیا۔احتجاج کرنے والی لڑکی نے بتایا کہ اس ضمن میں، اقلیتی کمیشن اور خواتین کمیشن میں شکایت درج کی جا چکی ہے۔

اسی طرح ایکس (ٹیوٹر) پر ایڈوکیٹ آصف عالم نے لکھا ہے کہ انھوں نے اس کالج، محکمہ تعلیمات اور حکومت مہاراشٹر کو ایک قانونی نوٹس بھیجا ہے۔ اسی طرح ایکس پر علی شاہ سیخ نے اپنی ناراضگی جتاتے ہویے لکھا ہے کہ ان لوگوں کو مسئلہ حجاب سے نہیں بلکہ مسلمانوں سے ہے۔بتادیں کہ، اس سے قبل بھی اسی کالج کی جانب سے ایس ہی ایک حکم جاری کیاگیا تھا۔جس کو لے کر ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔کالج کی پرنسپل ودیا گوری نے کہا تھا کہ گیارہویں اور بارہویں کے لیے یونیفارم ہونا چاہیے، کیونکہ یہ سیکنڈری تعلیم کے تحت آتا ہے۔بعد ازاں اھتجاج کے بعد، پرنسپل ودیا گوری نے اپنا بیان جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ طالبات کی حفاظت اور وقار کو مدنظر رکھتے ہوئے برقعہ، حجاب یا ہیڈ اسکارف پہن کر کالج آنے کی اجازت دی جائے گی۔ لیکن انہیں کلاس روم میں داخل ہونے سے پہلے اسے واش روم میں اتارنا ہوگا اور شام کو کلاس روم سے نکلتے وقت دوبارہ پہن سکتے ہیں۔ طلباء کو کالج کیمپس میں یونیفارم میں رہنا ہوگا۔

Tags: ایڈوکیٹ آصف عالمغیر مہذبکالج وہاٹس اپ گروپمسلمانممبئیمولانہ اشرفی
ShareTweetSend
Previous Post

کشمیری صحافی آصف سلطان کو ضمانت مل گئی

Next Post

انڈیا اتحاد اگر اقتدار میں آیا تو او بی سی کا ریزرویشن چھین کر مسلمانوں کو دے دے گا: مودی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
محنت کشوں کو انصاف ملنے کے لیے یاد رکھا جائے گا 25 دسمبر کا دن: مودی

انڈیا اتحاد اگر اقتدار میں آیا تو او بی سی کا ریزرویشن چھین کر مسلمانوں کو دے دے گا: مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر  فیصلہ محفوظ

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

دسمبر 10, 2025
امت  شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

امت شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

دسمبر 10, 2025
قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

دسمبر 10, 2025
ایف بی آئی پاسپورٹ چور- ٹرمپ کا سنگین الزام

ٹرمپ نے ہندوستان کو دی نئی دھمکی

دسمبر 10, 2025
کچی آبادی کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کا وزیر اعلیٰ کا عزم

کچی آبادی کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کا وزیر اعلیٰ کا عزم

دسمبر 10, 2025
ایران میں سونے کی چٹان دریافت

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

دسمبر 3, 2025
آلودگی پر قابو پانے  کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

آلودگی پر قابو پانے کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

دسمبر 3, 2025
جشنِ ریختہ کا اسٹیج  اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

جشنِ ریختہ کا اسٹیج اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

دسمبر 3, 2025
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

سپریم کورٹ نے ریلائنس کی عر ضی خارج کی

دسمبر 2, 2025
ممتا بنرجی نے میگھالیہ میں انتخابی مہم کی شروعات کی

ایس آئی آر کے خلاف ممتا بنرجی کی پے در پے ریلیاں

دسمبر 2, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In