منگل, فروری 17, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home سیاست

راہل گاندھی کی اسمرتی ایرانی کو برا بھلا نہ کہنے کی اپیل

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 12, 2024
in سیاست
0
راہل نے "ستیم، شیوم، سندرم کے عنوان سے لکھا مضمون
0
SHARES
37
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 12 جولائی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے جمعہ کو اپنے حامیوں پر زور دیا کہ انتخابات میں ہمیشہ جیت اور ہار ہوتی ہے، اس لئے انتخابات میں جیت یا ہار کا الزام کسی پر نہیں لگایا جانا چاہئے۔
مسٹر گاندھی نے آج یہاں کہا، ’’زندگی میں جیت اور ہار ہوتی رہتی ہے۔ میں سب سے اپیل کرتا ہوں کہ مسز ایرانی کے ساتھ توہین آمیز زبان استعمال کرنے اور برا سلوک کرنے سے گریز کریں۔ یہ صرف اسمرتی ایرانی کا معاملہ نہیں ہے بلکہ کسی دوسرے لیڈر کے بارے میں بھی غلط تبصرے نہیں کیے جانے چاہئیں‘‘۔

انہوں نے کہا کہ کسی کو نیچا دکھانے کی کوشش کسی کی کمزوری کو ظاہر کرتی ہے، اس لیے گندی زبان استعمال نہ کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ’’لوگوں کو نیچا دکھانا اور ان کی توہین کرنا طاقت کی نہیں کمزوری کی علامت ہے۔‘‘قابل ذکر ہے کہ لوک سبھا انتخابات میں شکست کے بعد مسز ایرانی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنا پڑا تھا، اس کے بعد سوشل میڈیا پر ردعمل کا سیلاب آیا تھا کہ یہ وہی مسز ایرانی ہیں جنہوں نے مسٹر گاندھی سے اپنی رہائش گاہ خالی کرنے کو کہا تھا۔ انہیں لوک سبھا کی رکنیت سے نااہل قرار دیا گیا تھا۔ لوگوں نے لکھا ہے کہ وقت سب کا غرور مٹا دیتا ہے۔ سوشل میڈیا پر اس طرح کے کئی تبصرے آ رہے ہیں، جس کو دیکھتے ہوئے مسٹر گاندھی نے اپنے حامیوں سے یہ اپیل کی ہے۔

Tags: اسمرتی ایرانیانتخاباتتوہین آمیز زبانراہل گاندھیقائد حزب اختلافکانگریس
ShareTweetSend
Previous Post

سپریم کورٹ نے ہریانہ حکومت کو شمبھو بارڈر کھولنے کی ہدایت دی

Next Post

ہم ہار کسی صورت میں برداشت نہیں کرسکتے: بائیڈن

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
چینی صدر کی جی 20  چوٹی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کی خبر سے بائیڈن مایوس

ہم ہار کسی صورت میں برداشت نہیں کرسکتے: بائیڈن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In