منگل, مارچ 10, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں کشمیرنامہ

کشمیریوں کے مسائل حل کرنے کیلئے پُل کے طورپر کام کریں گے : چراغ

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 12, 2024
in کشمیرنامہ
0
کشمیریوں کے مسائل حل کرنے کیلئے پُل کے طورپر کام کریں گے : چراغ

مرکزی وزیر چراغ پاسوان سری نگر میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کر تے ہوئے

0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر،12جولائی(یو این آئی) مرکزی وزیر برائے فوڈ پروسیسنگ اینڈ انڈسٹریز چراغ کمار پاسوان کا کہنا ہے کہ وہ جموں و کشمیر کے لوگوں کے مسائل و مشکلات کو حل کرنے کے لئے مرکزی سرکار اور یونین ٹریٹری انتظامیہ کے درمیان ایک پل کے طور پر کام کریں گے۔انہوں نے کہا کہ لوک جن شکتی پارٹی آئندہ اسمبلی انتخابات میں بھی حصہ لیں گے۔ان باتوں کا اظہار مرکزی وزیر نے سری نگر میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ کشمیر میں نوجوانوں کو کس طرح کی سہولیات مل رہی ہیں اس کی گہرائی کو سمجھنے کے لئے یہاں آیا ہوں۔

چراغ پاسوان نے کہا کہ لوگوں کے مسائل حل کرنے کے لئے مرکزی حکومت اور جموں وکشمیر انتظامیہ کے درمیان ایک پل کے طورپر کام کریں گے ۔انہوں نے کہا :’لوگوں کے مسائل سننے اور ان کے حل کی خاطر زمینی سطح پر اقدامات اٹھانے کی کوشش کی جائے گی۔ ‘لوک جن شکتی پارٹی کے لیڈر نے کارکنوں کو یقین دلایا کہ بنیادی سہولیات جن میں بجلی فیس میں اضافہ ، بہتر سڑکیں اور دیگر ترقیاتی کاموں سمیت دیگر مسائل شامل ہیں کو حل کرنے کی خاطر زمینی سطح پر اقدامات اٹھائے جائیں گے۔چراغ پاسوان نے کہاکہ لوک جن شکتی پارٹی جموں وکشمیر کے لوگوں کو درپیش مسائل کے حل کی خاطر ایل جی انتظامیہ کو اعتماد میں لے گی۔انہوں نے کہا، "میں آپ کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ میری وزارت جموں و کشمیر کے لوگوں کے لیے ان کی شکایات کو دور کرنے کے لیے چوبیس گھنٹے دستیاب رہیں گی ۔مرکزی وزیر نے کہا کہ مستقبل قریب میں وہ جموں و کشمیر میں لوک جن شکتی پارٹی کو مضبوط کریں گے اور آئندہ اسمبلی انتخابات میں بھی حصہ لیں گے۔انہوں نے کہا کہ پارٹی کو مستقبل قریب میں انتظامیہ کا حصہ بننے کے لیے زمینی سطح پر مضبوط کیا جائے گا۔

Tags: چراغ کمار پاسوانفوڈ پروسیسنگ اینڈ انڈسٹریزکشمیرلوک جن شکتی پارٹیمرکزی وزیرمسائل
ShareTweetSend
Previous Post

ہم ہار کسی صورت میں برداشت نہیں کرسکتے: بائیڈن

Next Post

مجھے 705 ویں وکٹ نہ لینے کا افسوس ہے: اینڈرسن

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مجھے 705 ویں وکٹ نہ لینے کا افسوس ہے: اینڈرسن

مجھے 705 ویں وکٹ نہ لینے کا افسوس ہے: اینڈرسن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In