اتوار, اپریل 12, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

انکاؤنٹرمیں 12 نکسلائٹ ڈھیر

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 17, 2024
in خاص خبریں
0
انکاؤنٹرمیں 12 نکسلائٹ ڈھیر
0
SHARES
28
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گڈچرولی ، 17 جولائی (یو این آئی)چھتیس گڑھ سرحد پر واقع جنگل میں آج بدھ کو مہاراشٹر کے گڈچرولی میں پولس کے سی 60 سکواڈ اور نکسلائیٹس کے درمیان ہوئے ایک انکاؤنٹر میں 12 نکسلائیٹس مارے گئے۔ مہاراشٹر-چھتیس گڑھ سرحد پر واقع جنگل میں 4 گھنٹے تک جاری رہنے والے انکاؤنٹر میں نکسلیوں کو مارا گیا اور جائے وقوعہ سے بھاری مقدار میں ہتھیار برآمد ہوئے۔ اس کے بعد اس علاقے میں دونوں طرف سے تقریباً 4 گھنٹے تک فائرنگ ہوتی رہی ۔ شام تک اس علاقے سے 12 نکسلیوں کی لاشیں ملی تھیں۔ مارے گئے نکسلیوں میں وشال اترم اور لکشمن اترم شامل ہیں۔اس سلسلے میں پولیس سے موصولہ اطلاع کے مطابق مہاراشٹر چھتیس گڑھ سرحد پر جنگل میں 12 سے 15 نکسلائیٹس کے بارے میں پولیس کو خفیہ اطلاع ملی تھی۔ اس کے مطابق، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کی قیادت میں C-60 اسکواڈ کے 7 یونٹ گڈچرولی سے چھتیس گڑھ کے سرحدی علاقے کے ونڈولی گاؤں بھیجے گئے۔

پولیس نے جائے وقوعہ سے 3 اے کے رائفلس 3 ، 2 آئی این ایس اے ایس ، 1 کاربائن، 1 ایس ایل آر اور کچھ دیگر خودکار ہتھیار برآمد کیے ہیں۔ اب تک 3 نکسلیوں کی شناخت ہو چکی ہے اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ اس بار تقریباً 2.30 بجے جنگل میں چھپے نکسلیوں نے گولی چلانی شروع کر دی۔ ایک پولیس اہلکار اور ایک سب انسپکٹر گولی لگنے سے زخمی ہو گئے۔ زخمی پولیس اہلکاروں کو فوری طور پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے ائیر لفٹ کر کے علاج کے لیے ناگپور بھیج دیا گیا۔دریں اثناء سینئر پولیس حکام کا کہنا ہے کہ رات ہونے کی وجہ سے سرچ آپریشن میں رکاوٹیں آئی ہیں اور مزید تفصیلات صبح سامنے آئیں گی۔ اس دوران نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے مذکورہ کارروائی کی تعریف کی ہے اور گڈچرولی پولیس کو 51 لاکھ روپے نقد انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔

Tags: انکاؤنٹرجائے وقوعچھتیس گڑھسرحدگڈچرولیمہاراشٹرنکسلیہتھیار
ShareTweetSend
Previous Post

ہندوستان کے نوجوان ہمارے مستقبل کے فیصلہ ساز ہیں: من سکھ مانڈوِیا

Next Post

مسقط کی مسجد میں فائرنگ سے ہلاک ہندوستانی کی لاش وطن لائی جائے گی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مسقط کی مسجد میں فائرنگ سے ہلاک ہندوستانی کی لاش وطن لائی جائے گی

مسقط کی مسجد میں فائرنگ سے ہلاک ہندوستانی کی لاش وطن لائی جائے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In