منگل, مارچ 17, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن حقوق انسانی

پولیس حراست میں مبینہ موت پر انسانی حقوق کمیشن کا اترپردیش کو نوٹس

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
جولائی 18, 2024
in حقوق انسانی
0
انسانی حقوق کمیشن کا ہریانہ حکومت سے جواب طلب
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) انسانی حقوق کمیشن (این ایچ آر سی) نے اتر پردیش کے جالون میں پولیس حراست میں ایک شخص کی مبینہ موت کا ازخود نوٹس لیتے ہوئےریاست کےچیف سکریٹری اور پولیس کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی پی) کو نوٹس جاری کیا ہے اور اس معاملے سے متعلق تفصیلی رپورٹ دو ہفتوں میں طلب کی گئی ہے۔جمعرات کو جاری ہونے والی کمیشن کی ریلیز کے مطابق، اس نے جالون واقعے سے متعلق میڈیا رپورٹس کا از خود نوٹس لیا ہے۔ ان رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ 15 جولائی کو جالون میں پولیس حراست میں مبینہ تشدد کے باعث ایک شخص کی موت ہو گئی۔ اس شخص کی موت کے بعد پولیس اہلکار چپکے سے اس کی لاش ضلع اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ کے باہر چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس میں یہ بھی کہا گیا کہ واقعے کو چھپانے کے لیے پولیس اہلکاروں نے متوفی کے خاندان کے کچھ افراد کو غیر قانونی طور پر حراست میں لے لیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا دعویٰ ہے کہ یہ شخص پہلے سے بیمار تھا۔ میڈیا کے مطابق ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کے ڈاکٹر نے وارڈ بوائے کو لاش کی اطلاع دینے کے لیے تھانے بھیجا تھا جہاں پولیس اہلکاروں نے اسے بھی تحویل میں لے لیا۔ ہسپتال عملے کی مداخلت کے بعد وارڈ بوائے کو چھوڑاگیا۔

Tags: اترپردیشانسانی حقوق کمیشنحراستموتنوٹس
ShareTweetSend
Previous Post

مسقط کی مسجد میں فائرنگ سے ہلاک ہندوستانی کی لاش وطن لائی جائے گی

Next Post

امت شاہ نے نیشنل نارکوٹکس ہیلپ لائن ‘مانس’ کا آغاز کیا

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
امت شاہ نے نیشنل نارکوٹکس ہیلپ لائن ‘مانس’ کا آغاز کیا

امت شاہ نے نیشنل نارکوٹکس ہیلپ لائن 'مانس' کا آغاز کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In