اتوار, فروری 15, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں حادثہ

وائناڈ میں لینڈسلائیڈنگ سے مرنے والوں کی تعداد 357 ہوگئی

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 4, 2024
in حادثہ
0
وائناڈ میں لینڈسلائیڈنگ سے مرنے والوں کی تعداد 357 ہوگئی
0
SHARES
93
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

وائناڈ، 03 اگست (یو این آئی) کیرالہ کے وائناڈ ضلع میں ہفتہ کو لینڈسلائیڈنگ سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 357 ہو گئی۔غیر مصدقہ رپورٹ کے مطابق مرنے والوں میں 30 بچے بھی شامل ہیں۔ 309 افراد مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں جب کہ 206 افراد تاحال لاپتہ بھی ہیں۔اطلاعات کے مطابق جائے حادثہ سے 40 کلومیٹر دور منڈکئی میں آج 18 لاشیں برآمد کی گئیں۔ جن میں سے چلیار ندی سے 12 لاشیں برآمد ہوئیں۔

Tired soldiers involved in rescue operation at the landslide disaster at Wayanad, Kerala. 🫡 🇮🇳 pic.twitter.com/A6BQZURe2r

— HGS Dhaliwal (@hgsdhaliwalips) August 3, 2024

وائناڈ میں خیمہ زن ریاستی کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے رکن پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ (پی ڈبلیو ڈی) کے وزیر پی اے محمد ریاض نے جائزہ میٹنگ کے بعد صحافیوں کو بتایا کہ لینڈ سلائیڈنگ میں سرکاری طور پر مرنے والوں کی تعداد 219 ہے، جن میں 98 مرد، 90 خواتین اور 31 بچے بھی شامل ہیں جبکہ 67 لاشوں کی شناخت نہیں ہو سکی۔ ضلع انتظامیہ کی جانب سے میپاڈی اور آس پاس کے علاقوں میں قائم 93 ریلیف کیمپوں میں 10042 لوگ ڈیرہ ڈالے ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آج چار لاشیں برآمد کی گئیں۔ ندی سے کئی انسانی اعضاء برآمد ہوئے ہیں جنہیں ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے مردہ خانے میں رکھا گیا ہے۔ تلاش اور بچاؤ کی کارروائیاں 40 ارکان پر مشتمل چھ ٹیموں نے چھ علاقوں بشمول منڈکئی، چورامالا، پنچریماٹا ( ​​لینڈ سلائیڈنگ کا مرکز) اور ملاپورم ضلع میں چلیار ندی میں کی گئیں۔

تلاشی آپریشن اتوار کو بھی جاری رہے گا جس میں فوج، علاقائی فوج، ڈی ایس سی، این ڈی آر ایف، فضائیہ، بحریہ، کوسٹ گارڈ فائر فورس، جنگلات، تمل ناڈو اور کیرالہ پولیس ٹیموں، سونگھنے والے کتوں اور شہری دفاع کے رضاکاروں سمیت 1,419 اہلکاروں کی مدد سے جاری رہے گا۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ لینڈ سلائیڈنگ کے علاقے میں ویڈیو یا تصاویر لینے کے لیے نہ جائیں۔ تھرمل اسکینر اور ڈرون کی مدد سے تمام جگہوں پر ارتھ ریموور (جے سی بی) کا استعمال کرتے ہوئے ملبہ ہٹایا گیا۔مسٹر ریاض نے کہا کہ ڈرون کی بنیاد پر ریڈار اور اسنیفر کتوں کے ساتھ سرچ آپریشن آنے والے دنوں میں جاری رہے گا۔

Tags: پبلک ورکس ڈپارٹمنٹخیمہ زنضلع انتظامیہلینڈسلائیڈنگوائناڈ
ShareTweetSend
Previous Post

ریشبھ پنت اور ایشانت شرما دہلی پریمیئر لیگ میں کھیلیں گے

Next Post

ثنا مقبول بگ باس او ٹی ٹی سیزن 3 کی فاتح

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ثنا مقبول بگ باس او ٹی ٹی سیزن 3 کی فاتح

ثنا مقبول بگ باس او ٹی ٹی سیزن 3 کی فاتح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In