جمعہ, مئی 15, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

شمیمہ بیگم کی برطانوی شہریت ختم کرنے کیخلاف آخری اپیل بھی مسترد

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 7, 2024
in خاص خبریں
0
شمیمہ بیگم کی برطانوی شہریت ختم کرنے کیخلاف آخری اپیل بھی مسترد
0
SHARES
29
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لندن: 2015 میں داعش میں شمولیت کی خاطر شام جانے والی شمیمہ بیگم کی برطانوی شہریت ختم کرنے کے خلاف آخری اپیل بھی مسترد کردی گئی۔شمیمہ بیگم نے برطانوی شہریت ختم کرنے کے خلاف قانونی کوشش کی تھی، برطانوی سپریم کورٹ نے ان کی اپیل کو مسترد کرتے ہوئے فیصلہ دیا ہے کہ وہ اس پر دوبارہ اپیل نہیں کر سکتیں۔

گزشتہ سال شمیمہ بیگم نے اسپیشل امیگریشن اپیلز کمیشن (ایس آئی اے سی) کے فیصلے کے خلاف اپیل کی تھی، جس میں ان کی شہریت کو قومی سلامتی کی بنیاد پر منسوخ کردیا گیا تھا۔یاد رہے کہ شمیمہ بیگم کی شہریت سال 2015 میں داعش میں شامل ہونے کیلئے 15 سال کی عمر میں شام پہنچنے کے بعد منسوخ کردی گئی تھی۔

شمیمہ بیگم کے وکلاء نے موقف اختیار کیا تھا کہ وہ 15برس کی عمر میں بچوں کی اسمگلنگ کا شکار ہوئی تھی شمیمہ بیگم اپنی دو سہیلیوں کے ہمراہ استنبول کے راستے شام پہنچی تھی اور وہ اب بھی شام کے ایک مہاجرین کیمپ میں رہائش پذیر ہے۔

شمیمہ بیگم کی برطانوی شہریت سابق ہوم سیکریٹری ساجد جاوید نے 2019 میں ملکی سلامتی کے پیش نظر ختم کی تھی۔واضح رہے کہ شام میں قیام کے دوران شمیمہ بیگم کی داعش کے ڈچ جنگجو سے شادی ہوئی، شمیمہ بیگم نے تین بچوں کو جنم دیا لیکن وہ تینوں انتقال کرگئے۔

Tags: آخری اپیلداعشساجد جاویدشمیمہ بیگمشہریتقومی سلامتی
ShareTweetSend
Previous Post

اب اسرائیلی وزیرخزانہ نے حسن نصر اللہ کو قتل کرنے کا مطالبہ کردیا

Next Post

ریلائنس نے 1 لاکھ 86 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کا ٹیکس ادا کیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ریلائنس نے 1 لاکھ 86 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کا ٹیکس ادا کیا

ریلائنس نے 1 لاکھ 86 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کا ٹیکس ادا کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In