اتوار, مارچ 22, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

عازمین حج کی سہولت کی بابت مرکزی وزیر کرن رجیجو نے لوک سبھا میں بتائی تفصیل

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 7, 2024
in دیار وطن
0
دہلی کے 2540عازمین امسال حج کریں گے
0
SHARES
42
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: حج سے جڑے عمل کی بڑھتی ہوئی ڈیجیٹلائزیشن کی وجہ سے ویلور پارلیمانی حلقہ سمیت پورے بھارت میں عازمین حج کو بڑی تعداد میں خدمات ڈیجیٹل طور پر آن لائن فراہم کی جاتی ہیں۔ ان خدمات میں حج درخواستیں آن لائن داخل کرنا، ایس ایم ایس/ حج کمیٹی آف انڈیا کی ویب سائٹ کے ذریعے حقیقی وقت کی معلومات کی فراہمی، بہتر طبی خدمات فراہم کرنے کے لیے عازمین کے میڈیکل ریکارڈ کو آن لائن اپ ڈیٹ کرنا، اور حج سہولت ایپ شامل ہیں، جو نہ صرف عازمین کو تربیتی مواد تک آسان رسائی فراہم کرتی ہے، رہائش، پرواز، سامان وغیرہ سے متعلق تفصیلات بلکہ شکایات کے ازالے کے لیے ایک آسان ذریعہ بھی ہے۔ اس عمل کی ڈیجیٹلائزیشن کے لیے حکومت ہند کے اقدامات سے عازمین حج کے لیے زیادہ آسانی اور سہولت پیدا ہوئی ہے۔

اس کے علاوہ ہر سال حج کمیٹی آف انڈیا کے ذریعے ضلع سطح کے تربیتی کیمپ وں کا انعقاد کیا جاتا ہے تاکہ تمام ممکنہ عازمین حج کو تربیت فراہم کی جاسکے۔ حج 2024 کے لیے 23.04.2024 کو ویلور میں 248 عازمین حج کے لیے تربیت کا اہتمام کیا گیا تھا۔ حج کمیٹی آف انڈیا کے ذریعہ ایک مخصوص ہیلپ لائن جیسی مزید سہولت خدمات بھی کام کر رہی ہیں جو ویلور پارلیمانی حلقہ کے عازمین حج سمیت تمام بھارتی عازمین حج کے لیے قابل رسائی ہے۔
عازمین حج کی سہولت کے لیے حکومت ہند ہر سال بھارت میں تمام پاسپورٹ جاری کرنے والے حکام (پی آئی اے) کو ایک سرکلر جاری کرتی ہے اور افسروں اور عملے کو حساس بناتی ہے کہ وہ ممکنہ حج یاتریوں سے موصول ہونے والی پاسپورٹ درخواستوں کو اولین ترجیح دیں ، جس میں ضرورت کے مطابق مختلف ذرائع سے ممکنہ حج درخواست دہندگان کو مطلوبہ مدد فراہم کرنا شامل ہے۔ جس میں نوڈل افسر نامزد کرنا، سہولت کاؤنٹر کھولنا، ایسے حج درخواست دہندگان کے لیے اپائنٹمنٹ سلاٹ مختص کرنا اور ایسے شہریوں سے موصول ہونے والی درخواستوں / شکایات کی درخواستوں پر فوری طور پر سماعت کرنا شامل ہے۔یہ جانکاری آج لوک سبھا میں اقلیتی امور کے مرکزی وزیر جناب کرن رجیجو نے ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔

Tags: آن لائناقلیتی امورپاسپورٹتربیتی کیمپدرخواست دہندگانڈیجیٹلائزیشنسرکلرعازمین حجویلور پارلیمانی حلقہ
ShareTweetSend
Previous Post

ریلائنس نے 1 لاکھ 86 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کا ٹیکس ادا کیا

Next Post

اقلیتیوں کوبااختیار بنانے کی اسکیموں کی تفصیل کرن رجیجو نے لوک سبھا میں بتائی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
… ججوں کی تقرری کے نظام میں تبدیلی ضروری: رجیجو

اقلیتیوں کوبااختیار بنانے کی اسکیموں کی تفصیل کرن رجیجو نے لوک سبھا میں بتائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In