بدھ, مئی 6, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home سیاست

بی جے پی 10 کروڑ نئے ممبر بنائے گی

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 17, 2024
in سیاست
0
ہماچل پردیش کے اسمبلی انتخابات میں باغی بن گئے بی جے پی کیلئے مصیبت
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 17 اگست (یواین آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے آج فیصلہ کیا ہے کہ اگلے ماہ سے شروع ہونے والی رکنیت سازی مہم میں بی جے پی میں 10 کروڑ نئے ارکان شامل کیے جائیں گے۔ہفتہ کو پارٹی کے مرکزی دفتر میں بی جے پی کے قومی صدر جگت پرکاش نڈا اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی قیادت میں بی جے پی کی قومی رکنیت مہم کی میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں قومی اور ریاستی عہدیداروں نے شرکت کی۔

پارٹی کے ترجمان سمبت پاترا نے شام دیر گئے نامہ نگاروں کو بتایا کہ میٹنگ میں بی جے پی کی قومی رکنیت مہم کس طرح آگے بڑھے گی اس پر گہرائی سے تبادلہ خیال ہوا۔ انہوں نے کہا کہ رکنیت سازی مہم یکم ستمبر سے شروع ہونے جا رہی ہے۔ جس کا مقصد 10 کروڑ سے زیادہ لوگوں کو بی جے پی کا ممبر بنانا ہے۔
ڈاکٹر پاترا نے کہا کہ ملک میں کوئی بھی فرد چار جہتوں سے بی جے پی کا رکن بن سکتا ہے۔ لوگ مسڈ کال، کیو آر کوڈ، نمو ایپ اور بی جے پی کی ویب سائٹ کے ذریعے بی جے پی سے جڑ سکیں گے۔بی جے پی کے ارکان کی تعداد تقریباً 18 کروڑ ہے۔ نئے دس کروڑ ممبران کی تشکیل کے بعد یہ تعداد بڑھ کر تقریباً 28 کروڑ ہو جائے گی۔

Tags: بھارتیہ جنتا پارٹیبی جے پیپارٹیتشکیلرکنیت سازیشروع
ShareTweetSend
Previous Post

کولکاتہ میں لیڈی ڈاکٹر کے ریپ اور قتل کیخلاف ملک بھر کے ڈاکٹروں کا احتجاج

Next Post

بی جے پی نوجوانوں کی دشمن ہے: راہل

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
راہل گاندھی کی یاترا اب سہارنپور سے نہیں گزرے گی

بی جے پی نوجوانوں کی دشمن ہے: راہل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In