ہفتہ, اگست 30, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

بی جے پی کے تئیں مسلمان اپنا نظریہ بدلیں :نقوی

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 29, 2024
in خاص خبریں
0
مسلم ووٹوں کو چوئنگم کی طرح چوسنے کے رواج پر کاری ضرب لگاہے:نقوی
0
SHARES
100
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:29اگست(یواین آئی) بی جے پی کے سینئر لیڈر و سابق مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے مسلمانوں سے بی جے پی کے تئیں اپنے نظریہ میں تبدیلی لانے کی اپیل کی ہے۔پارٹی کے اقلیتی مورچے کی بی جے پی رکنیت سازی مہم کی ریجنل ورکشاپ کے ضمن میں نقوی نے جمعرات کو کہا کہ دہائیوں سے چلے آرہے مسلمانوں کے’ بی جے پی ہراؤ رواج کو بی جے پی جتاؤ مزاج’ میں تبدیل کرنے کے لئے ہمیں سماج کے خوف۔ گمرہی کو بھروسے میں تبدیل کرنے کے لئے پوری کوشش کرنی ہوگی۔ جب بی جےپی کسی کی ترقی میں کمی نہیں کرتی تو اسے ووٹ میں کنجوسی ناجائز ہے۔

نقوی نے کہا کہ اپوزیشن پارٹیوں کا سیکولر سنڈیکیٹ مسلمانوں کو اپنے ووٹوں کی جاگیرداری سمجھ بیٹھا ہے جس سے مسلمانوں کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا’ جاگیر دار سلطانوں کے مبینہ سیکولر سنڈیکیٹ کے پروپیگنڈہ سے پیدا خوف وہراس کی وجہ سے ایک نیشنل۔ راشٹریہ وادی سیاسی پارٹی کے ساتھ اچھوت اور عدم برداشت کے رویے کو اعتماد میں تبدیل کرنا وقت کی ڈیمانڈ ہے۔ کچھ سیاسی جاگیرداروں آئین، جمہوریت، سیکولرازم اور اقلیتوں کو خطرات کے خوف وہراس سے ملک کے اقلیتوں کو ترقی کی قومی دھارے سے الگ تھلگ کرنے کی سوچ اور سازش سے محتاط ہونے کا یہی وقت صحیح وقت ہے۔

نقوی نے کہا کہ بی جےپی اور مودی۔ یوگی نے’ خوشامد کے سیاسی دھوکے کو باختیاری کے شمولیتی بل’ سے منہدم کر شمولیتی ترقی۔ہمہ جہت بااختیار ی کی ترجیح سے ترقی اور اعتماد کا ایک مضبوط ماحول اور عالمی سطح پر ہندوستان کے رسوخ کو مضبوط کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جو لیڈر جمہوریت کے مندر میں ماتھا ٹیک آئین کو سینےسے لگا کر بہتر حکمرانی کے شمولیتی سفر کو آگے بڑھا رہا ہو ان پر آئین مخالف کا الزام’جھوٹ کے جھاڑ سے سچ کے پہار پر حملہ’ سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔ ہمیں سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس کے فرقہ وارانہ۔ سماج توڑ پروپیگنڈوں سے بھی سماج کو محتاط کرنا ہوگا۔ کیونکہ آج حقیقت سے زیادہ کہیں کی اینٹ کہیں روڑا جوڑ کر فرضی فسانہ پھیلانے والے سائبر سازشوں کے گروگھنٹال فی سرگرم ہیں۔

کانگریس پر طنز کستے ہوئے نقوی نے کہا کہ’ کانگریس آج کل بغیر سنچوری کے شرارت کی سنک میں اپنے کو’ پریشر پمپت ثابت کرنے کی ڈینگ مارنے میں مصروف ہے کہْ پپو کے پریشر پمپ’ کا کما ل ہے کہ حکومت بیک فٹ پر ہے۔ ایسی خوش فہمی غلط فہمی ثابت ہوگی۔نقوی نے کہا کہ کانگریس کے گودی گروہ میں ‘ خانداد متعدد، لیکن خواہشیں ایک’ہر جاگیردار اقتدار سنبھالنے کے خواب میں سانپوں اور سیڑھیوں کے کھیل میں مصروف ہے، یہی کھیل یہاں جاگیردار سلطان اور سوشلسٹ ٹیپو کے درمیان بھی جاری ہے۔

انہوں نے وقف ترمیمی بل پر کہا کہ وقف نظام کے غیر آئینی لاقانونیت کو آئینی نظام کے دائرے میں لاکر وقف اور وقت کی ضرورت ہے۔ جے پی سی میں چل رہے منتھن سے امرت ضرورت نکلے گا۔ اس آئینی اصلاح پر مفاد پرستی کا وار ٹھیک نہیں ہے۔

Tags: بی جے پیخوشامدسابق مرکزی وزیرسینئر لیڈرشمولیتی سفرمختار عباس نقویمسلماننظریہ
ShareTweetSend
Previous Post

مہاراشٹر وقف بورڈ کے چیئرمین کی تقرری کے خلاف ہائی کورٹ میں پٹیشن

Next Post

سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والے دو افراد پرکیخلاف فرد جرم

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والے دو افراد پرکیخلاف فرد جرم

سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والے دو افراد پرکیخلاف فرد جرم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تیجسوی یادو کی ضمانت منسوخی کیلئے سی بی آئی عدالت پہنچ گئی

تیجسوی یادو کیخلاف یوپی میں مقدمہ درج

اگست 23, 2025
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

ووٹ چوری کے دعویٰ کی جانچ کیلئے پی آئی ایل

اگست 21, 2025
بہار کیلئے 12 ہزار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ!

بہار کیلئے 12 ہزار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ!

اگست 23, 2025
مہیش بھٹ کا اصلی نام ’اسلم‘ ہے، کنگنا کا دعویٰ

منڈی سے کنگنا کی جیت پر اُٹھاسوال

اگست 12, 2025
وزیر اعظم کی ازبک صدر  سے فون پر بات چیت

وزیر اعظم کی ازبک صدر سے فون پر بات چیت

اگست 12, 2025
مرکز کشمیر میں انتخابات کے لیے تیار۔۔۔ حکومت نے سپریم کورٹ میں کہی یہ بات

آدھار کو شہریت کا ثبوت نہ ماننا درست: سپریم کورٹ

اگست 12, 2025
غزہ میں خوراک کا بحران شدید تر ہوگیا

غزہ میں خوراک کا بحران شدید تر ہوگیا

اگست 12, 2025
کولگام میں تصادم،دو دہشت گرد ہلاک

کولگام میں تصادم،دو دہشت گرد ہلاک

اگست 2, 2025
وزیر تعلیم  نے کیا چناربک فیسٹیول کا فتتاح

وزیر تعلیم نے کیا چناربک فیسٹیول کا فتتاح

اگست 2, 2025
برطانیہ کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا مشروط اعلان

برطانیہ کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا مشروط اعلان

جولائی 27, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In