جمعہ, جون 27, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

ملک کے آئینی اداروں کا وجود خطرے میں ہے:اکھلیش

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 29, 2022
in بزم شمال, خاص خبریں
0
ملک کے  آئینی اداروں کا وجود خطرے میں ہے:اکھلیش

LUCKNOW, SEP 29 (UNI):- Samajwadi party National President Akhilesh Yadav is being honoured by party leaders on his re-election as Party's National President at the national Convention at Rama Bai Ambedkar rally ground, in Lucknow on Thursday.UNI PHOTO-15U

0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:(یواین آئی)سماج وادی پارٹی کے صدراکھلیش یادو نے جمعرات کو پارٹی کا تیسری بار صدر بنائے جانے پر کارکنوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آج ملک کے سبھی آئینی اداروں کا وجود خطرے میں ہے۔ ایسے میں ملک کی جمہورت کو بچانے کی ذمہ داری ہم سب کی ہے۔ ہم آج ایس پی کو قومی پارٹی بنانے کا عزم کریں ۔ ڈاکٹر لوہیا اور ڈاکٹر امبیڈکر کے نظر یات کو آگے بڑھا کر ہی ایس پی کو قومی پارٹی کا درجہ دلایا جائے گا۔
اکھلیش نے یہاں منعقد ایس پی کے قومی کنونشن میں پارٹی کارکوں سے اپیل کی کہ وہ ڈاکٹر لوہیا اور ڈاکٹر امبیڈکر کے نظریات کو آگے بڑھاتےہوئے ایس پی کو قومی پارٹی کا درجہ دلانے کا عزم کر کے جائیں۔ قابل ذکر ہے کہ یہاں منعقد ایس پی کے دوروزہ قومی کنونشن کے پہلے دن ریاستی سمیلن کا انعقاد کیا گیا تھا۔ اس میں ایس پی کے ریاستی اکائی کی کمار ایک بار پھر ریاستی صدر نریش اتم کو ہی سونپی گئی۔
وہیں آج قومی سمیلن میں ایس پی کے قومی صدر کے عہدے پر الیکشن کرانے کے لئے الیکشن افسر بنائے گئے رام گوپال یادو نے اکھلیش کو تیسری بار ایس پی صدر منتخب کئے جانے کا اعلان کیا۔ پروفیسر رام گوپال نے کہاکہ ایس پی کے صدر کے الیکشن میں کسی دیگر امیدوار نے نامزدگی نہیں کی تھی۔ لہذا اکھلیش بلا مقابلہ صدر منتخب کئے گئے ہیں۔
انہوں نے کارکنوں سے اپیل کی کہ وہ بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر اور ڈاکٹر لوہیا کے نظریات کو آگے بڑھائیں۔ اکھلیش نے کہا کہ وہ لوگ بھی آج ایس پی سے جڑ رہے ہیں جو بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کا خواب پورا کرنا چاہتے ہیں۔پسماندہ۔دلت اور استحصال زدہ سبھی طبقات آج ایس پی کی طرف امید بھری نگاہوں سے دیکھ رہے ہیں۔ کیونکہ ایس پی ڈاکٹر لوہیا اور بابا صاحب کے نظریات کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔
اکھلیش نے حکمراں جماعت بی جے پی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ جھوٹ بولنے والی پارٹی آج ملک اور اترپردیش کے اقتدار پر فائرز ہے۔ بی جے پی سب سے زیادہ جھوٹ بولنے والی پارٹی ہے۔ انہوں نے کہا’صرف ملک میں نہیں بلکہ پوری دنیا میں اتنا جھوٹ بولنے والی کوئی اور پارٹی نہیں ہوگی۔ ہٹلر کی حکومت میں ایک جھوٹ کا پروپیگنڈہ وزیر تھا۔ لیکن یہبی جے پی حکومت پوری کی پوری جھوٹی ہے۔ آج ہم بھی نوراتر کے موقع پر دعا کرتے ہیں کہ یہ حکومت سچ بولے۔
اکھلیش نے پارٹی صدر کی ذمہ داری سونپے جانے کے لئے کارکنوں کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا’مجھے یہ ذمہ داری آپ نے اس وقت دی ہے جب ملک کی جمہوریت و آئین کو خطرات لاحق ہیں۔ اس لئے آج ہم کو عزم کرنا ہے کہ آنے والے 5سالوں میں ہمیں نئی تاریخ رقم کرنی ہوگی۔
انہوں نے مودی حکومت پر بھی جم کرنشانہ سادھا۔ اکھلیش نے کہا’اس حکومت نے نوٹ بندی اور جی ایس ٹی لاکر ہماری عوام کو بہت پریشان کیا۔ اس کے بعد تین کالے قوانین لاکر کسانوں کو ہراساں کیا۔اس کی وجہ سے کئی کسانوں نے کودکشی کرلیا ور الیکشن کے وقت انتخابی فائدے کے لئے حکومت نے یہ قانون واپس لے لئے۔
سمیلن میں سیاسی اور معاشی تجاویز بھی پیش کی گئیں۔ اس میں مرکزی اور اترپردیش کی بی جےپی حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں بے روزگاری اور مہنگائی جیسے مسائل کو بول بالا ہونے کی بات کہی گئی۔ قومی کنونشن میں ایس پی کے سبھی اراکین پارلیمنٹ اوراراکین اسمبلی و دیگر عوامی نمائندے اورسینئر و تجربہ کار لیڈران ادئے ویر سنگھ، کرن میے نندا، رام گوپال یادو ،اداکارہ جیہ بچن اور اکھلیش کی بیوی و سابق ایم پی ڈمپل یادو بھی موجود تھیں۔

Tags: امبیڈکرسماجوادی پارٹیلوہیا
ShareTweetSend
Previous Post

بی جے پی حکومت نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کیا: بھوپیش بگھیل

Next Post

کردستان پرپھرایرانی میزائلوں کی بوچھاڑسے دہشت

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کردستان پرپھرایرانی میزائلوں کی بوچھاڑسے دہشت

کردستان پرپھرایرانی میزائلوں کی بوچھاڑسے دہشت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 25, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025
اجین کے "شرمناک” واقعہ پر شدید ردعمل

14سالہ بچی کی عصمت دری ، ملزمین گرفتار

جون 22, 2025
آر ایس ایس کے برعکس، کانگریس نظریات کی کثرت پر یقین رکھتی ہے: راہل

مودی کو نعرے وضع کرنے کے فن میں مہارت: راہل

جون 21, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In