ہفتہ, مارچ 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

آٹھ دنوں میں بی جے پی کے ممبرس کی تعداد دو کروڑ سے متجاوز

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 11, 2024
in دیار وطن
0
ہماچل پردیش کیلئے بی جے پی کے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی ( یواین آئی ) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قومی رکنیت سازی مہم کے ارکان کی تعداد آٹھ دنوں میں دو کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔پارٹی کے صدر جگت پرکاش نڈا، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور پارٹی کے قومی تنظیم کے جنرل سکریٹری بی ایل سنتوش نے نو ریاستوں اتر پردیش، بہار، چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش، اڈیشہ، کرناٹک، تمل ناڈو، گجرات اور راجستھان میں رکنیت سازی مہم کے جائزہ کے لیے مختلف میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں ریاستی صدر، جنرل سکریٹری، ممبر شپ ہیڈ، ممبر شپ گروپ کے عہدیداروں نے شرکت کی۔

میٹنگ کے بعد پارٹی کے جنرل سکریٹری ونود تاوڑے نے آج شام یہاں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کے ’سنگٹھن پرو‘ کے تحت 02 ستمبر کو وزیر اعظم نریندر مودی نے پارٹی کا پہلا رکن بن کر بی جے پی کی قومی رکنیت مہم کا آغاز کیا تھا۔ رکنیت سازی مہم کے تحت صرف آٹھ دنوں میں بی جے پی کی رکنیت کی تعداد دو کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔

مسٹر تاوڑے نے کہا کہ اس رکنیت سازی مہم کے تناظر میں قومی صدر ،مسٹر نڈا، وزیر داخلہ امت شاہ اور قومی تنظیم کے جنرل سکریٹری مسٹر سنتوش نے پارٹی کے مرکزی دفتر میں نو ریاستوں کے ساتھ الگ الگ میٹنگیں کیں اور رکنیت سازی مہم کا جائزہ لیا۔ ان میٹنگوں میں اتر پردیش، بہار، چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش، اڈیشہ، کرناٹک، تمل ناڈو، گجرات اور راجستھان کے ریاستی صدور، جنرل سکریٹریز، رکنیت کے سربراہان، ممبرشپ ٹیم کے عہدیداروں نے شرکت کی۔

Tags: امت شاہبی جے پیچھتیس گڑھراجستھانرکنیت سازی مہممدھیہ پردیش
ShareTweetSend
Previous Post

یوپی اسمبلی کے الیکشن میں بی جے پی کا صفایا ہو جائے گا: اکھلیش یادو

Next Post

مسلمانوں میں برقعہ بانٹنے والوں کو انتخاب میں برقعہ پہننا پڑےگا:سنجے راؤت

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
سنجے راوت کی ضمانت منظور

مسلمانوں میں برقعہ بانٹنے والوں کو انتخاب میں برقعہ پہننا پڑےگا:سنجے راؤت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In