منگل, فروری 24, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

جے ایم ایم ہی جھارکھنڈ کو ترقی دے سکتا ہے: ہیمنت

انہوں نے کہا کہ جے ایم ایم کی حکومت بنتے ہی جھارکھنڈ مرکزی حکومت کے لاتعلق رویہ کے باوجود ترقی کی طرف گامزن ہوا

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 17, 2024
in دیار وطن
0
جے ایم ایم  ہی جھارکھنڈ کو ترقی دے سکتا ہے: ہیمنت
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گریڈیہ، 17 نومبر (یو این آئی) جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے آج کہا کہ صرف جھارکھنڈ مکتی مورچہ (جے ایم ایم) ہی جھارکھنڈ کی ترقی کر سکتا ہے، اس لیے عوام کو اس الیکشن میں جے ایم ایم امیدوار کو بھاری ووٹوں سے کامیاب بنانے کی ضرورت ہے۔اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تحت 20 نومبر کو ہونے والی ووٹنگ کو لے کر انتخابی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے اپنے اپنے امیدواروں کے حق میں جلسہ عام کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اسی سلسلے میں، اتوار کو بوڈو میں ہوائی اڈے کے قریب جے ایم ایم کی طرف سے ایک جلسہ عام کا اہتمام کیا گیا، جس میں وزیر اعلیٰ مسٹر سورین نے شرکت کی اور عوام سے اپیل کی کہ وہ گریڈیہ اسمبلی حلقہ سے جے ایم ایم کے امیدوار سودیویہ کمار سونو کو کامیاب بنائیں۔

اس دوران جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مسٹرسورین نے گزشتہ پانچ برسوں میں کئے گئے ترقیاتی کاموں کا ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ بنتے ہی کووڈ وبا کا سامنا کرنا پڑا۔ اس دوران حکومت نے عوام کے مفاد میں ہر قسم کے کام کیے اور عوام کو بچایا۔ انہوں نے کہا کہ جے ایم ایم کی حکومت بنتے ہی جھارکھنڈ مرکزی حکومت کے لاتعلق رویہ کے باوجود ترقی کی طرف گامزن ہوا۔ خواتین اور بہنوں کو عزت دیتے ہوئے میا سمان یوجنا کا آغاز کیا، جس کے ذریعے خواتین اور لڑکیوں کے بینک کھاتوں میں 1000 روپے بطور امداد دیے جا رہے ہیں۔ اگر اس بار دوبارہ حکومت بنتی ہے تو 1000 روپے بڑھا کر 2500 روپے کر دیے جائیں گے۔
جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے امیدوار کم ایم ایل اے سدیویہ کمار سونو نے اپنے ترقیاتی کاموں کا ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے پانچ سال کے دوران گریڈیہ اسمبلی میں جتنا ترقیاتی کام کیا ہےاتنا سابقہ ایم ایل اے دس برسوں کے دور میں بھی نہیں کرسکے تھے۔
راجیہ سبھا ایم پی سرفراز احمد، پرنب ورما، جے ایم ایم کے ضلع صدر سنجے سنگھ نے بھی جلسہ عام سے خطاب کیا۔

Tags: الیکشنجلسہ عامجھارکھنڈجھارکھنڈ مکتی مورچہخواتینوزیر اعلیٰ
ShareTweetSend
Previous Post

سینئر بیوروکریٹ ایس ایم خان کا انتقال

Next Post

بی جے پی سرکاری املاک فروخت کرنے میں مصروف : تیجسوی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
تیجسوی یادو نے ای ڈی اور سی بی آئی کو اپنے گھر میں ہی دفتر کھولنے کا دیا آفر

بی جے پی سرکاری املاک فروخت کرنے میں مصروف : تیجسوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

فروری 23, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In