جمعرات, اپریل 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دہلی نامہ

کانگریس کے ساتھ اتحاد کا کوئی امکان نہیں: کیجریوال

آپ لیڈرنے دہلی اسمبلی کے انتخابات میں کانگریس کے ساتھ ممکنہ اتحاد سے متعلق میڈیا رپورٹوں کی تردید کی

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 11, 2024
in دہلی نامہ
0
مودی حکومت میں امیر دوستوں کی قرض معافی، غریبوں پر عائد ٹیکس میں اضافہ: کیجریوال
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 11 دسمبر (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے بدھ کو دہلی اسمبلی انتخابات میں کانگریس کے ساتھ ممکنہ اتحاد سے متعلق میڈیا رپورٹوں کی تردید کی۔اے اے اپی کے قومی کنوینر اور دہلی کے سابق وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کانگریس کے ساتھ اتحاد کی قیاس آرائیوں کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ مسٹر کیجریوال نے ‘ایکس’ پر کہا، "عام آدمی پارٹی دہلی میں اپنے طور پر اسمبلی انتخابات لڑے گی۔ کانگریس کے ساتھ کسی قسم کے اتحاد کا کوئی امکان نہیں ہے۔

پارٹی کے سینئر لیڈر اور ایم پی سنجے سنگھ نے کہا، “عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے خود یہ واضح کر دیا ہے کہ دہلی کے اندر کانگریس کے ساتھ کوئی اتحاد نہیں ہے۔ عام آدمی پارٹی تنہا الیکشن لڑے گی۔ پچھلے تین انتخابات میں ہم نے بی جے پی کو بری طرح شکست دی ہے، عام آدمی پارٹی تنہا الیکشن لڑے گی اور بی جے پی کو بری طرح شکست دے گی۔

اے اے پی کے سینئر لیڈر اور ایم پی راگھو چڈھا نے کہا، ”میں واضح کرتا ہوں کہ عام آدمی پارٹی آئندہ انتخابات اپنی تنظیم اور سیاسی طاقت کے بل بوتے پر لڑے گی۔ کسی قسم کے اتحاد کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ یہ خبریں کہ آیا عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے درمیان اتحاد ہوسکتا ہے، ہونے والا ہے یا دیگر قسم کی خبریں بالکل بے بنیاد ہیں۔ عام آدمی پارٹی دہلی کے پچھلے تین انتخابات مسلسل اپنی طاقت کے بل بوتے پر لڑ رہی ہے، جیتی، حکومت بنائی اور چلائی ہے۔

Tags: اسمبلی انتخاباتالیکشنراگھو چڈھاعام آدمی پارٹیقومی کنوینرقیاس آرائیکانگریس
ShareTweetSend
Previous Post

این سی پی یوایل میں’بھارتیہ بھاشا اُتسو‘ کااہتمام

Next Post

پربھنی میں تشدد کے بعد کرفیو نافذ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پربھنی میں تشدد  کے بعد کرفیو نافذ

پربھنی میں تشدد کے بعد کرفیو نافذ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In