بدھ, اپریل 1, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں جرائم

پربھنی میں تشدد کے بعد کرفیو نافذ

آئین کی توہین کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا گیا ہے

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 14, 2024
in جرائم
0
پربھنی میں تشدد  کے بعد کرفیو نافذ
0
SHARES
43
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پربھنی ، 11 دسمبر ( یو این آئی ) مہاراشٹر کے پربھنی ضلع میں بدھ کی صبح سے ہی آئین کی توہین کو لے کر کشیدگی ہے۔ امبیڈکر کے پیروکاروں نے ضلع مجسٹریٹ کے دفتر سمیت سینکڑوں گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کی۔ اس کے پیش نظر کلکٹر رگھوناتھ گاوڑے نے یہاں کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پولیس کی اضافی نفری یہاں امن قائم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ آئین کی توہین کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کلکٹر گاوڑے نے لوگوں سے امن قائم کرنے میں مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔

ذرائع کے مطابق، پربھنی میں منگل کی شام ایک شخص نے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے دفتر کے قریب ڈاکٹر امبیڈکر کے مجسمے کے پاس رکھی آئین کی کاپی کی مبینہ طور پر توہین کی تھی۔ اس کے خلاف احتجاج میں امبیڈکر کے پیروکاروں نے پربھنی شہر کو بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔ امبیڈکر کے پیروکاروں نے آج صبح سے جنتور مارگ، پاتھری مارگ، وسمت روڈ پر مختلف مقامات پر احتجاج کیا۔ اس دوران ٹائر بھی جلائے گئے اور ٹریفک روک دی گئی۔ شہر کی بعض دیگر سڑکوں پر بھی یہی صورتحال رہی تاہم دوپہر تک ماحول مزید خراب ہوگیا۔

مظاہرین نے اسٹیشن روڈ کے علاقے میں شٹروں، دکانوں کے بورڈوں، دو پہیوں اور چار پہیہ گاڑیوں پر پتھراؤ شروع کر دیا۔مبینہ طور پر سڑکوں پر جلاؤ گھیراؤ کے دوران پولیس تماشائی بنی رہی۔ تاہم، ایک گاڑی کی توڑ پھوڑ اور آتش زنی کے بعد، جیسے ہی یہ اشارے ملے کہ احتجاج پرتشدد ہو رہا ہے، پولیس کی نفری بڑھا دی گئی۔ پولیس نے بھیڑ کو کنٹرول کرنے کے لیے طاقت کا استعمال کیا اور اسے منتشر کرنے کی کوشش کی۔ اس کے بعد پولیس نے لاٹھی چارج کیا اور بعض مقامات پر آنسو گیس بھی چھوڑی۔ ضلع کلکٹر نے صورتحال کو معمول پر لانے کے لیے امبیڈکر کے پیروکاروں کے ایک وفد سے بات چیت کی۔ اسی دوران ضلع مجسٹریٹ کے دفتر میں توڑ پھوڑ کی گئی۔ صورتحال پر قابو پانے کے لیے کلکٹر نے پربھنی میں کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ شہر میں حالات کو معمول پر لانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

Tags: اسٹیشن روڈبھیڑپربھنیپولیسجنتور مارگڈاکٹر امبیڈکرڈسٹرکٹ مجسٹریٹلاٹھی چارجمظاہرینمہاراشٹر
ShareTweetSend
Previous Post

کانگریس کے ساتھ اتحاد کا کوئی امکان نہیں: کیجریوال

Next Post

فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی سعودی عرب کو ملی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی سعودی عرب کو ملی

فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی سعودی عرب کو ملی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In