منگل, جون 10, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

نیتن یاہو کی اہلییہ مشکل میں پڑگئیں

شوہر کے خلاف بد عنوانی کے مقدمے میں مداخلت اور گواہ کو دھمکانے کے الزام پر ان کے خلاف تحقیقات شروع کردی گئی

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 27, 2024
in اخبارجہاں
0
نیتن یاہو کی اہلییہ مشکل میں پڑگئیں
0
SHARES
45
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تل ابیب : اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی اہلیہ سارہ نیتن یاہو مشکل میں پڑ گئیں، شوہر کے خلاف بد عنوانی کے مقدمے میں مداخلت اور گواہ کو دھمکانے کے الزام پر ان کے خلاف تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔اٹارنی جنرل اور چیف پراسیکیوٹر نے گزشتہ روز پولیس کو ہدایت کی کہ وہ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی اہلیہ سارہ نیتن یاہو کے خلاف تحقیقات شروع کریں۔

اسرائیلی وزیراعظم کے حامیوں نے عدالت کی جانب سے تحقیقات کے حکم کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے، جبکہ نیتن یاہو بھی اہلیہ کے دفاع میں سامنے آگئے اور میڈیا پر جھوٹے الزامات لگانے کا الزام عائد کردیا۔اسرائیلی اٹارنی جنرل نے کہا کہ سارہ نیتن یاہو کے خلاف گواہ کو ہراساں کرنے اور انصاف کے عمل میں رکاوٹ ڈالنے کی تحقیقات ہوگی۔اسرائیلی چینل 12 کے ایک پروگرام میں نشر کی گئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ سارہ نیتن یاہو نے اپنے شوہر کے سابق معاون کو ہدایت کی تھی کہ وہ مقدمے کے اہم گواہ کے خلاف مظاہروں اور سوشل میڈیا مہم شروع کریں۔

واضح رہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم کو 3 کیسز میں فراڈ اور 1 کیس میں رشوت ستانی کے الزامات کا سامنا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکمراں جماعت کے رہنما و وزراء بھی نتین یاہو کی حمایت میں عدالت پہنچ گئے، جبکہ اسرائیلی وزیرِ اعظم اور غزہ جنگ کے مخالف اسرائیلیوں نے ان کےخلاف مظاہرہ کیا۔نیتن یاہو نے مقدمہ ملتوی کروانے کی کوشش کی لیکن عدالت نے درخواستیں مسترد کر دیں۔

Tags: اسرائیلاسرائیلی وزیراعظمانکشافرشوت ستانیسارہ نیتن یاہوفراڈنیتن یاہو
ShareTweetSend
Previous Post

بہار حکومت بے لگام ہو چکی ہے: پپو یادو

Next Post

کانگریس ورکنگ کمیٹی کامنموہن کو خراج عقیدت

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کانگریس ورکنگ کمیٹی کامنموہن کو خراج عقیدت

کانگریس ورکنگ کمیٹی کامنموہن کو خراج عقیدت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In