منگل, مارچ 31, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دہلی نامہ

حکومت طلبا کی آواز کو دبا رہی ہے: راہل گاندھی

کانگریس کے سابق صدرنے کہا ہے کہ حکومت طلباء کے مستقبل کے ساتھ ناانصافی کررہی ہے

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 3, 2025
in دہلی نامہ
0
مودی تیسری بار اقتدار میں نہیں آئیں گے:راہل
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یواین آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت پیپر لیک کرواکے طلباء کے مستقبل کے ساتھ ناانصافی کررہی ہے اور جب طلباء اس ناانصافی کے خلاف احتجاج کریں تو ان کی آواز دبا دی جاتی ہے مسٹرگاندھی نے کہا کہ پہلے بہار میں مقابلہ جاتی امتحان دینے والے طلبا کی آواز دبانے کا کام ہوا، اور اب مدھیہ پردیش میں پیپر لیک کے خلاف آواز اٹھانے والے طلبا کو جیل میں ڈال دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا، "بی جے پی ایکلویہ کی طرح ہندوستان کے نوجوانوں کا انگوٹھا کاٹ رہی ہے اور ان کے مستقبل کو تباہ کر رہی ہے۔ سرکاری بھرتیوں میں ناکامی بہت بڑی ناانصافی ہے۔ سب سے پہلے تو بھرتی نہیں ہوتی، اگر بھرتی ہوتی ہے تو امتحانات نہیں ہوتے۔ امتحان ہوتا ہے تو پیپر لیک ہو جاتا ہے اور جب نوجوان انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں تو ان کی آواز کو بے دردی سے دبا دیا جاتا ہے۔

مسٹر گاندھی نے کہا، "اتر پردیش اور بہار میں حالیہ واقعات کے بعد، اب مدھیہ پردیش میں ایم پی پی ایس سی میں بے ضابطگیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے دو طالب علموں کو جیل میں ڈال دیا گیا ہے۔ وہ بھی تب جب وزیراعلیٰ نے خود طلباءسے ملاقات کر کے ان کی مانگوں پر غور کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ بی جے پی کی حکومت نے طلبا کے اعتماد کو توڑا ہے اور جمہوری نظام کا گلا گھونٹا ہے۔انہوں نے کہا، "طلبا کے حقوق کی لڑائی میں ہم ان کے ساتھ ہیں۔ بی جے پی کو ملک کے نوجوانوں کے حق کی آواز کسی قیمت پر دبانے نہیں دیں گے۔”

Tags: اپوزیشن لیڈراتر پردیشامتحاناتبہارسابق صدرطلباطلبا کے حقوقکانگریسمدھیہ پردیشوزیراعلی
ShareTweetSend
Previous Post

قطر میں سر سید ڈے تقریب کا انعقاد

Next Post

خواجہ اجمیریؒ کی درگاہ پرمودی کی چادر پیش

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
خواجہ اجمیریؒ کی درگاہ پرمودی کی چادر پیش

خواجہ اجمیریؒ کی درگاہ پرمودی کی چادر پیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In