بدھ, اگست 5, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دہلی نامہ

دہلی میں ایک کروڑ 55 لاکھ سے زیادہ ووٹر

دہلی کے چیف الیکٹورل آفیسر نے پیر کو ووٹروں کی حتمی فہرست جاری کی

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 6, 2025
in دہلی نامہ
0
دہلی میں ایک کروڑ 55 لاکھ سے زیادہ ووٹر
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی 6 جنوری (یواین آئی/ایجنسیاں) دہلی اسمبلی انتخابات کی حتمی ووٹر لسٹ جاری کر دی گئی ہے جس میں کل 1 کروڑ 55 لاکھ 24 ہزار 858 ووٹر ہیں۔دہلی کے چیف الیکٹورل آفیسر نے پیر کو ووٹروں کی حتمی فہرست جاری کی، جس میں کل 83 لاکھ 49 ہزار 645 مرد اور 71 لاکھ 73 ہزار 952 خواتین ووٹرز شامل ہیں۔ تیسری جنس کے ووٹرز کی تعداد 1261 ہے۔انہوں نے کہا کہ ووٹر شناختی کارڈ حاصل کرنے کے لیے جعلی دستاویزات جمع کرانے پر اب تک 24 افراد کے خلاف آٹھ ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔چیف الیکٹورل آفیسر نے نئے ووٹر شناختی کارڈ کے حصول کے لیے جعلی دستاویزات جمع کرانے کے خلاف خبردار کیا ہے۔فائنل الیکٹورل رول یعنی ووٹرس کی حتمی فہرست میں مجموعی ووٹرس کی تعداد 29 اکتوبر کو جاری ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے 1.09 فیصد زیادہ ہے۔ اب تک ووٹر شناختی کارڈ پانے کے لیے فرضی دستاویز جمع کرنے کے معاملے میں 24 لوگوں کے خلاف 8 ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔ چیف الیکٹورل افسر دہلی نے نئے ووٹر شناختی کارڈ حاصل کرنے کے لیے فرضی دستاویز جمع کرنے کے خلاف سخت تنبیہ کی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ 29 اکتوبر 2024 کو الیکشن کمیشن نے جو ڈرافٹ ووٹر لسٹ جاری کی تھی، اس کے ساتھ 29 اکتوبر سے 28 نومبر تک لوگوں کے اعتراضات طلب کیے گئے تھے۔ ڈرافٹ ووٹر لسٹ جاری ہونے کے وقت ووٹر کی تعداد 1 کروڑ 53 لاکھ 57 ہزار 529 تھی۔ اس وقت الیکشن کمیشن نے دہلی میں سبھی 6 منظور شدہ سیاسی پارٹیوں کو ووٹر لسٹ کی ہارڈ کاپی اور سافٹ کاپی بھیجی تھی۔ سیاسی پارٹیوں کے ساتھ سی ای او سطح کے ساتھ ساتھ ڈی ای او سطح پر میٹنگیں ہوئیں۔ اس میں ایس ایس آر میں ان کی شراکت داری طلب کی گئی۔ دہلی کے لوگوں کی جانکاری کے لیے اطلاع بھی جاری کی گئی۔ عوام کی سہولت کے لیے سی ای او دہلی کی ویب سائٹ پر ڈرافٹ ووٹر لسٹ اپلوڈ کی گئی تھی۔

 

Tags: الیکشن کمیشنجعلی دستاویزاتحتمی ووٹر لسٹدہلی اسمبلی انتخاباتفائنل الیکٹورل رولمجموعی ووٹرسووٹر شناختی کارڈ
ShareTweetSend
Previous Post

انڈیا گیٹ کا نام بدلنے کا مطالبہ

Next Post

منظم لوٹ بی جے پی حکومت کا نیا تعارف:اکھلیش

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مہنگائی شباب پر، غریب مشکل میں:اکھلیش

منظم لوٹ بی جے پی حکومت کا نیا تعارف:اکھلیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کانگریس نے کیا بی جے پی ہیڈکواٹر کا گھیراؤ

دہلی کانگریس نے کیا بی جے پی ہیڈکواٹر کا گھیراؤ

جولائی 22, 2026
ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In