اتوار, مارچ 15, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پر لکھا" یہ دورہ ہند -قبرص تعلقات کو خاص طور پر تجارت، سرمایہ کاری اور دیگر شعبوں کے لیے اہم ثابت ہو گا "

Hindustan Express by Hindustan Express
جون 15, 2025
in دیار وطن
0
مودی کا قبرص میں شاندار استقبال
0
SHARES
86
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

قبرص، 15 جون (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی اپنے تین ممالک کے دورے کے پہلے مرحلے میں آج قبرص پہنچے جہاں صدر نیکوس کرسٹوڈولائڈس نے ذاتی طور پر ہوائی اڈے پہنچ کر مسٹر مودی کا استقبال کیا مسٹر مودی کا خصوصی طیارہ ہندوستانی وقت کے مطابق شام 5 بجے قبرص کے لارناکہ بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترا جہاں صدر نیکوس کرسٹوڈولائڈس ان کے استقبال کے لیے موجود تھے ہوائی اڈے پر بڑی تعداد میں ہندوستانی کمیونٹی کے لوگ بھی موجود تھے۔

مسٹر مودی قبرص کے صدر کی دعوت پر 15-16 جون کو دوروزہ سرکاری دورے پر یہاں آئے ہیں۔مسٹر مودی نے سوشل میڈیا ‘ ایکس’ پر پوسٹ میں لکھا، "میں قبرص پہنچ گیا ہوں۔ میں نے ہوائی اڈے پر استقبال کرنے کے لئے قبرص کے صدر نیکوس کرسٹوڈولائڈس کا شکریہ ادا کیا ہے۔ یہ دورہ ہند -قبرص تعلقات کو خاص طور پر تجارت، سرمایہ کاری اور دیگر شعبوں کے لیے اہم ثابت ہو گا۔ ”

وزیر اعظم نریندر مودی قبرص پہنچے ہیں۔ گہرے تاریخی تعلقات کی عکاسی کرنے والے خصوصی اشارے میں صدر کرسٹوڈولائڈس اور وزیر خارجہ کونسٹنٹینوس کمبوریس نے ہوائی اڈے پر وزیر اعظم کا خیرمقدم کیا۔ دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے لیے وسیع بات چیت جاری ہے”۔مسٹر مودی تین ممالک کے دورے پر ہیں۔ قبرص کے بعد وہ 16-17 جون کو کناڈا میں جی-7 سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے اور واپسی پر کروشیا کا بھی کریں گے۔

Tags: قبرصنریندر مودینیکوس کرسٹوڈولائڈسہندوستانی کمیونٹیوزیر اعظم
ShareTweetSend
Previous Post

وزیر داخلہ نے مردم شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا

Next Post

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In