ہفتہ, مارچ 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home Featured

تیجسوی یادو کیخلاف یوپی میں مقدمہ درج

وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ کرنے پرشاہجہاں پورکی پولس نے کس رجسٹرڈ کیا

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 23, 2025
in Featured
0
تیجسوی یادو کی ضمانت منسوخی کیلئے سی بی آئی عدالت پہنچ گئی
0
SHARES
79
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

شاہجہاں پور (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ کرنے پر بہار کے سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو کے خلاف شاہجہاں پور میں مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سٹی صدر شلپی گپتا کی شکایت پر تیجسوی یادو کے خلاف صدر بازار پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ راجیش دویدی نے ہفتہ کے روز بتایا کہ شکایت میں لکھا ہے کہ ’’بہار کے سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو کے ذریعہ وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کیے گئے نازیبا تبصرے سے ملک کے لوگوں میں غصہ ہے، ہم تمام بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنان چاہتے ہیں کہ تیجسوی یادو کے خلاف سنگین دفعات کے تحت سخت کارروائی کی جائے‘‘۔

دویدی نے بتایا کہ تحریری شکایت کے ساتھ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کیے گئے ناشائستہ تبصرہ کی کاپی بھی منسلک ہے۔ شکایت کی بنیاد پر صدر بازار پولیس نے تیجسوی یادو کے خلاف نیائے سنہیتا کی دفعہ 353 (2)، 197 (1) (اے) کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔

 

Tags: پولیس سپرنٹنڈنٹتیجسوی یادوسابق نائب وزیر اعلیسوشل میڈیا پلیٹ فارمشاہجہاں پورشکایتمقدمہ
ShareTweetSend
Previous Post

ووٹ چوری کے دعویٰ کی جانچ کیلئے پی آئی ایل

Next Post

دہلی پولیس کے ایس آئی کا سروس پستول چوری

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دہلی پولیس کے ایس آئی کا سروس پستول چوری

دہلی پولیس کے ایس آئی کا سروس پستول چوری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In