اتوار, مارچ 15, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

مقررہ معیارات کے مطابق بوتھ لیول افسران (بی ایل او) کو اعزازیہ فراہم کرنے کی بھی ہدایت

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 31, 2025
in دیار وطن
0
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ
0
SHARES
74
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) الیکشن کمیشن نے مغربی بنگال میں ترنمول کانگریس کی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ مقررہ معیارات کے مطابق بوتھ لیول افسران (بی ایل او) کو اعزازیہ فراہم کرے، پارٹی لیڈروں کو یہ واضح پیغام دے کہ پولنگ کے دوران کسی بھی انتخابی کارکن کے ساتھ بدتمیزی برداشت نہیں کی جائے گی۔

الیکشن کمیشن نے بدھ کے روز یہاں ملاقات کرنے والے ترنمول کانگریس کے نمائندوں کو واضح پیغام دیا ہے کہ مغربی بنگال حکومت کو فوری طور پر بی ایل او کے لیے کمیشن سے منظور شدہ بڑھا ہوا اعزازیہ جاری کرنا چاہیے۔کمیشن نے ترنمول کانگریس کے نمائندوں کو یہ بھی بتایا کہ ووٹروں کی سہولت کے لیے اونچی عمارتوں، کمیونٹی سینٹروں اور کچی بستیوں میں پولنگ اسٹیشن قائم کیے جائیں گے۔الیکشن کمیشن نے ترنمول کانگریس کے وفد سے واضح طور پر کہا ہے کہ اسے یہ یقینی بنانا ہوگا کہ پارٹی کے لیے نچلی سطح پر کام کرنے والا کوئی بھی نمائندہ انتخابی ڈیوٹی پر تعینات کسی ملازم کے ساتھ بدتمیزی نہيں کرے گا یا دھمکی نہیں دے گا۔

کمیشن نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ اگر اس کا کوئی کارکن انتخابی ڈیوٹی کے دوران کسی قسم کی گڑبڑ میں ملوث پایا گیا اور انتخابی عمل میں خلل ڈالنے کی کوشش کی تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ اس لیے پارٹی کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ اس کا کوئی بھی کارکن کسی انتخابی عملہ کو دھمکانے کی کوشش نہ کرے اور اگر ایسی شکایت موصول ہوئی تو مجرم کو بخشا نہیں جائے گا۔

Tags: الیکشن کمیشنانتخابی ڈیوٹیترنمول کانگریسحکومتگڑبڑمغربی بنگال
ShareTweetSend
Previous Post

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

Next Post

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In