ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

باہمی تعاون کا جذبہ جی20 کی کامیابی کی بنیاد ہے: لوک سبھا اسپیکر

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 7, 2022
in خاص خبریں, دیار وطن
0
باہمی تعاون کا جذبہ جی20 کی کامیابی کی بنیاد ہے: لوک سبھا اسپیکر
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کیمپ جکارتہ(یواین آئی)انڈونیشیا میں جی20پارلیمانی اسپیکروں کی آٹھویں چوٹی کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے کہا کہ 6اکتوبر، 2022کو شروع ہونے والی اس کانفرنس کا نتیجہ یہ نکلا ہے کہ باہمی تعاون جی20کی بنیاد ہے گزشتہ75 برسوں میں ہندوستانی جمہوریت کے درخشاں سفر کا ذکر کرتے ہوئے مسٹر برلا نے کہا کہ رائے عوامہ کے مطابق پرامن طریقے پر اقتدار کی منتقلی ہندوستانی جمہوریت کی سب بڑی خوبی اور خصوصیت رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری پارلیمنٹ ملک کے شہریوں کے مفادات کا تحفظ کرتی ہے اور قوانین اور پالیسیاں بنانے میں رہنمائی کرتی ہے۔
اکیسویں صدی میں دنیا کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کی حکمت عملی پر بات کرتے ہوئے لوک سبھا کے اسپیکر نے کہا کہ ہم سب کو اپنے اپنے ملکوں اور دنیا میں مستقبل کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں، بہترین طورطریقوں اور مسلسل مذاکرات پر زور دینا چاہیے۔اس بات چیت اور آپس میں مشترکہ کوششوں کے ذریعہ پارلیمنٹ کی اپنی خودمختاری کے مطابق اختراع اور چیلنجوں سے نمٹنے نیزاس کے حل میں رہنمائی کرنی چاہیے۔
مسٹر برلا نے اعادہ کہ ہندوستان کا خیال ہے کہ عالمی خوشحالی، اقتصادی مواقع اور چیلنج ایک دوسرے سے جڑے ہوئے موضوع ہیں۔ جی20 کے رکن ممالک کے پارلیمان کو مشترکہ نقطہ نظر اور ان کے تحفظات کو مدنظر رکھتے ہوئے گورننس میں پارلیمانی اور کمیونٹی کی شرکت کے طریقہ کار کو مضبوط بنانے کے لیے اجتماعی کردار ادا کرنا چاہیے۔
ہندوستان کوآئندہ سال G20 کی نویں چوٹی کانفرنس میں مدعو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہندوستان اگلے سال P-20 ممالک کے تمام نمائندوں کے استقبال کا منتظر ہے۔بعد ازاں مسٹر برلا کو جکارتہ میں ہندوستانی برادری نے مبارکباد دی۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مسٹر برلا نے کہا کہ انڈونیشیا میں ہندوستانی برادری اپنی محنت، اختراع اور اختراعی سوچ کے ساتھ انڈونیشیا کی اقتصادی ترقی میں اہم حصہ اداکر رہی ہے۔ انہوں نے انڈونیشیا میں ہندوستانی برادری پر زور دیا کہ وہ ہندوستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی کوششیں کریں، انڈونیشیائی کمپنیوں، انڈونیشیائی شہریوں کو ہندوستان کی ابھرتی ہوئی صلاحیتوں سے آگاہ کریں۔ انہوں نے ان پر زور دیا کہ وہ اپنے میدان عمل کے ساتھ ساتھ اپنی آبائی سرزمین کی خوشحالی کے لیے بھی کام کریں۔ انہوں نے جی 20 چوٹی کانفرنس کو کامیاب بنانے پر انڈونیشیا کو مبارکباد دی۔

Tags: باہمی تعاونجکارتیہلوک سبھا اسپیکر
ShareTweetSend
Previous Post

عالمی بنک کو ملک کی جی ڈی پی میں کمی کا اندازہ

Next Post

مرکز نے چیف جسٹس آف انڈیا سے جانشین کے لیے تجویز طلب کی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مرکز نے چیف جسٹس آف انڈیا سے جانشین کے لیے تجویز طلب کی

مرکز نے چیف جسٹس آف انڈیا سے جانشین کے لیے تجویز طلب کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In