پیر, اپریل 13, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

ٹیکساس میں گوگل پر مقدمہ

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 21, 2022
in اخبارجہاں
0
گوگل پر1337.76 کروڑ کا جرمانہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اپنے تجارتی مفاد کیلئے بغیر رضامندی کے لاکھوں شہریوں کے بائیو میٹرک ڈیٹا اکٹھا کرنے کا ہے سنگین الزام

ہیوسٹن (یو این آئی) امریکی ریاست ٹیکساس کے اٹارنی جنرل کین پیکسٹن نے اپنے تجارتی مفادات کے لیے ٹیکساس کے لاکھوں شہریوں کے بائیو میٹرک ڈیٹا کو غیر مجاز جمع کرنے اور استعمال کرنے پر گوگل پر مقدمہ دائر کیا ہے۔ دفتر کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق مقدمہ میں الزام لگایا گیا ہے کہ گوگل نے ٹیکساس کی اجازت کے بغیر اپنی مصنوعات اور خدمات جیسے گوگل فوٹوز، گوگل اسسٹنٹ اور نیسٹ ہب میکس کے ذریعے لاکھوں بائیو میٹرک ڈیٹا جمع کیا، جس میں وائس پرنٹس اور چہرے کی جیومیٹری شامل ہیں۔ گوگل کا ٹیکساس کے لوگوں کی ذاتی معلومات کو اپنے کاروباری مفادات کے لیے استعمال کرنا ریاستی حقوق اور بایومیٹرک آئیڈینٹیفائر ایکٹ کی خلاف ورزی ہے۔
گوگل کے ترجمان جوز کاسٹانیڈا نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ "گوگل ان ڈیٹا کو براہ راست عدالت میں پیش کرے گا، انہوں نے مزید کہا کہ اٹارنی جنرل پیکسٹن ایک بار پھر کمزور مقدمے کے ذریعے ہماری مصنوعات کے بارے میں غلط بیانی کر رہے ہیں۔”
مقامی میڈیا کے مطابق قانون کی خلاف ورزی پر ہر ایک خلاف ورزی پر 25 ہزار امریکی ڈالر تک جرمانہ کیا جا سکتا ہے۔
یہ مقدمہ آن لائن پرائیویسی کی مبینہ خلاف ورزی کرنے کے الزام میں بڑی ٹیک کمپنیوں کے خلاف کئی ریاستوں کی جانب سے دائر کیے گئے مقدموں میں تازہ ترین ہے۔

Tags: ٹکساسگوگلمقدمہمیٹرک ڈیٹا
ShareTweetSend
Previous Post

مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ’خواتین وِنگ‘ کو تحلیل کرنے پر لوگ حیران

Next Post

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کو نااہل قرار دے دیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
عمران خان کیخلاف  انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کو نااہل قرار دے دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In