جمعہ, اپریل 3, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

محبوبہ مفتی کو گپکار روڈ پر واقع رہائش گاہ خالی کرنے کا حکم

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 21, 2022
in دیار وطن
0
کشمیر حکومت  قبائیلوں  کی نقل و حمل میں مداخلت کر رہی ہے:محبوبہ
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر (یو این آئی) جموں و کشمیر انتظامیہ نے پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو گپکار روڈ پر واقع سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کے لئے نوٹس جاری کیا ہے ذرائع کے مطابق اسٹیٹ محکمے نے پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کو گپکار روڈ پر واقع سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے لئے نوٹس جاری کیا ہے محبوبہ مفتی کا خاندان اس انتہائی ہائی سیکورٹی والی رہائش گاہ میں سال 2005 میں مفتی محمد سعید کے وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد سے قیام پذیر تھا۔
حکومتی ذرائع کے مطابق حکومت ہند کی طرف سے 2020 میں ریاستی قانون میں ترمیم کے بعد سابق وزرائے اعلیٰ اب سرکاری رہائش گاہوں کے حقدار نہیں ہیں۔معلوم ہوا ہے کہ موصوفہ کو اس فئیر ویو رہائش گاہ کے بدلے ایک متبادل رہائش گاہ کی پیش کش کی گئی ہے۔
بتادیں کہ گپکار روڈ پر واقع فئیر ویو سال1989 تک سرکاری گیسٹ ہاؤس کے بطور استعمال کی جاتی تھی سال 1990 میں اس کو باڈر سیکورٹی فورسز (بی ایس ایف) نے اپنے قبضے میں لے لیا اور اس کو پاپا 2 کا نام دیا۔سال 1996میں جموں وکشمیر کے سابق چیف سکریٹری اشوک جیٹلی اس میں رہائش پذیر ہوئے اور بعد میں سال 2003 میں اس کی سر نو تزئین و آرائش کی گئی اور اس وقت کے وزیر خزانہ مظفر حسین بیگ اس میں رہائش پذیر ہوگئے۔

Tags: رہائش گاہمحبوبہ مفتی
ShareTweetSend
Previous Post

اکشے کمار کی فلم رام سیتو گا نا جے شری رام ریلیز

Next Post

عبدالحاکم ادریس نے سُنائی ایغور مسلموں پر چین کے ظلم کی داستان

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
عبدالحاکم ادریس  نے سُنائی ایغور مسلموں پر چین کے ظلم کی داستان

عبدالحاکم ادریس نے سُنائی ایغور مسلموں پر چین کے ظلم کی داستان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In