منگل, مارچ 17, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

سات آٹھ برسوں کے درمیان ورک کلچر بدلا ہے: مودی

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 22, 2022
in خاص خبریں
0
۔۔۔ مودی جلسہ سے خطاب کیے بغیر واپس لوٹ گئے
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو کہا کہ ان کی حکومت کے دور میں کی گئی سخت محنت سے "ملک میں کام کے کلچر میں تبدیلی آئی ہے” اور مرکزی محکموں کی کارکردگی میں اضافہ ہواہے۔ مسٹرمودی نے کہا کہ ان کی حکومت گزشتہ آٹھ سال سے روزگار اور خود روزگار میں اضافہ کرنے کی مسلسل کوششیں کر رہی ہے اور پچھلے آٹھ سال میں لاکھوں نوجوانوں کو تقرری نامے دیے گئے ہیں۔ وزیر اعظم آج حکومت کی جانب سے منعقدہ روزگار میلے کا ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے افتتاح کر رہے تھے۔ اس موقع پرمرکز کے مختلف محکموں اورمختلف عہدوں پر منتخب ہونے والے 75000 امیدواروں کو تقرری نامےدیے گئے۔
مسٹر مودی نے تقرری کے عمل کو تیز کرنے کے بارے میں کہا، "کچھ ہی مہینوں میں لاکھوں بھرتیوں سے متعلق عمل کو مکمل کرنا، تقرری نامے دینا، یہ خود ظاہر کرتا ہے کہ پچھلے سات آٹھ برسوں میں سرکاری نظام میں کتنی بڑی تبدیلی لائی گئی ہے۔”
انہوں نے کہا کہ ہم نے آٹھ دس سال پہلے کے وہ حالات بھی دیکھے ہیں جب چھوٹی سی سرکاری نوکری میں بھی کئی کئی مہینے لگ جاتے تھے۔ سرکاری فائل پرایک ٹیبل سے دوسرے ٹیبل تک پہنچتے پہنچتے دھول جم جاتی تھی لیکن اب ملک کے حالات بدل رہے ہیں، ملک میں کام کا کلچر بدل رہا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا، "آج اگر مرکزی حکومت کے محکموں میں اتنی جلد بازی، کام میں اتنی بہتری آئی ہے، تو اس کے پیچھے سات آٹھ سال کی سخت محنت ہے، کرم یوگیوں کا عظیم عزم ہے۔

Tags: مودیورک کلچر
ShareTweetSend
Previous Post

ایران کے حالیہ مظاہروں میں اب تک 244 احتجاجیوں کی ہلاکتیں

Next Post

عمران خان نااہلی کے فیصلہ کیخلاف عدالت پہنچ گئے

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مزید دیوار کے ساتھ لگایا گیاتو زیادہ صبر نہیں کروں گا:عمران خان

عمران خان نااہلی کے فیصلہ کیخلاف عدالت پہنچ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In