اتوار, مارچ 22, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

آئین و قانون کی خلاف ورزی پر اعلیٰ عدلیہ مداخلت کرے: عمران خان

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 25, 2022
in اخبارجہاں
0
عمران خان کیخلاف  انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسلام آباد (یو این آئی) پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر عمران خان نے ملک میں اداروں کی جانب سے آئین کی خلاف ورزی کے الزامات کے پیش نظراعلیٰ عدلیہ سے مداخلت کی درخواست کی ہے۔ڈان نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق مسٹر خان نے پیر کو یہاں جاری بیان میں تحریک عدم اعتماد کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ عوام نے غیر ملکی اشتعال انگیزی پر اقتدارکی تبدیل کی شازش کو دیکھا جس نے پاکستان کو انتشار کی طرف دھکیل دیا۔انہوں نے کہا کہ اس سب کے باوجود اعلیٰ عدلیہ نے فاصلہ رکھا۔ مسٹر خان نے مداخلت کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا، "عدلیہ ریاست کے اداروں کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے کب قدم اٹھائے گی جبکہ قوانین کونظراندازکیاجارہا ہے اور آئین کی خلاف ورزی ہورہی ہے۔ ہماری اعلیٰ عدلیہ آئین میں درج ہمارے شہریوں کے بنیادی حقوق کو یقینی بنانے کے لیے کب عمل کرے گی؟
مسٹر خان نے کہا کہ صحیح وقت پر انہوں نے زیادتیوں کو بچایا۔ انہوں نے کہا، "ہم نے شہریوں، سیاست دانوں، صحافیوں اور انسانی حقوق کے محافظوں کو دہشت گردی اور بغاوت کے الزام میں دھمکیاں اور گرفتار ہوتے دیکھا ہے۔انہوں نے کینیا میں سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی عدالتی تحقیقات کا بھی مطالبہ کیا۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے اس درمیان، پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو استحقاق کمیٹی میں بلاکر پی ٹی آئی کے ایم این اے صالح محمد کی گرفتاری اور علاج کے بارے میں آگاہ کرنے کا مطالبہ کیا۔
انہوں نے پی ٹی آئی ایم ایل اے کی گرفتاری پر بات کرنے کے لیے ایک اجلاس منعقد کیا اور قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف پر زور دیا کہ وہ وزیر داخلہ اور اسلام آباد کے انسپکٹر جنرل آف پولیس کو وضاحت کے لیے کمیٹی کے سامنے طلب کریں۔
قابل ذکر ہے کہ ایم این اے صالح محمد کو الیکشن کمیشن آف پاکستان کے باہر سیکیورٹی ڈیوٹی پرتعینات ایک پولیس پارٹی پر مبینہ طور پر فائرنگ کرنے کے الزام میں دہشت گردی کے الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔

Tags: اعلیٰ عدلیہپاکستانعمران خان
ShareTweetSend
Previous Post

بنگلہ دیش میں سمندری طوفان سے نو افراد جاں بحق

Next Post

مدھیہ پردیش میں تین افراد کا گولی مار کر قتل

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مدھیہ پردیش میں تین افراد کا گولی مار کر قتل

مدھیہ پردیش میں تین افراد کا گولی مار کر قتل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In