جمعہ, مارچ 13, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

شنکر سنگھ واگھیلا کے فرزند کی کانگریس میں شمولیت

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
اکتوبر 28, 2022
in خاص خبریں
0
شنکر سنگھ واگھیلا کے فرزند کی کانگریس میں شمولیت
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی( ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک): گجرات کے معروف سیاسی لیڈر شنکر سنگھ واگھیلا کے بیٹے مہندر سنگھ واگھیلا کانگریس لیڈروں کی موجودگی میں آج پارٹی میں شامل ہو گئے۔ 2017 کے اسمبلی انتخاب سے قبل مہندر سنگھ واگھیلا، جو اس وقت بیاد کے رکن اسمبلی تھے، انھوں نے والد کے ساتھ پارٹی چھوڑ دی تھی۔ گجرات ریاستی کانگریس کمیٹی کے صدر جگدیش ٹھاکور نے ریاستی یونٹ کے دفتر میں مہندر سنگھ واگھیلا کا پارٹی میں استقبال کیا۔ قومی آواز ڈاٹ کام کی خبر کے مطابق میڈیا کو خطاب کرتے ہوئے مہندر سنگھ واگھیلا نے کہا کہ ’’میں نفرت کی سیاست کے خلاف لڑنا چاہتا ہوں۔ میں کبھی بھی بی جے پی میں بہتر محسوس نہیں کر رہا تھا۔ حالانکہ میں بی جے پی میں شامل ہو گیا تھا۔ میں نے گزشتہ پانچ سالوں میں کبھی بھی پارٹی کے کسی بھی پروگرام میں حصہ نہیں لیا۔ اب میں کانگریس میں واپس آ گیا ہوں اور پارٹی کے لیے کام کروں گا۔‘‘
مہندر سنگھ واگھیلا نے اپنی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے کہا کہ پارٹی میں شامل ہونے کو لے کر نہ تو کانگریس کی طرف سے کوئی دباؤ تھا، نہ ہی انھوں نے کوئی مطالبہ کیا ہے۔ ساتھ ہی انھوں نے کہا کہ پارٹی کے ذریعہ انھیں جو بھی ذمہ داری سونپی جائے گی، وہ بخوشی قبول کریں گے۔ مہندر سنگھ واگھیلا نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ انھوں نے تقریباً 27 سالوں تک کانگریس اور پارٹی کے لیڈروں کے لیے کام کیا ہے اور ایک بار پھر ان کے ساتھ مل کر اچھا کام کریں گے۔

Tags: سابق وزیر اعلیٰ گجراتمہندرسنگھ واگھیلا
ShareTweetSend
Previous Post

اب مودی نے ‘ایک ملک ،ایک پولیس یونیفارم’ کی تجویز پیش کی

Next Post

کھڑگے نے مذہب اور سیاست میں ’بھکتی‘ کا فرق سمجھایا

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
کانگریسی  نظریہ کی حفاظت کیلئے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا:کھڑگے

کھڑگے نے مذہب اور سیاست میں ’بھکتی‘ کا فرق سمجھایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In